اولڈ راوین ایسوسی ایشن کے انتخابات 23 فروری کو ہونگے . . . . . . . . . . . . . . . . کامیاب. ہو کے اولڈ راوینز کی بہتری کے لئے کام کرینگے ساجد گورائیہ امیدوار برائے صدر کی یلغار سے گفتگو. . . . . . . . . . . لاہور فیصل شامی اولڈ راوین ا٨سوسی ایشن کے انتخابات 23 فروری کو ہونگے اامیدوار برائے صدر ساجد گورایا نے یلغار سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ کامیاب ہو ئے تو. بہتر طریقیے سے کام کر ینگے اور دوستوں کو مایوس نہی کرینگے ساجد گورایا ایڈوکیٹ نے اپنے مخالف صدارتی. امیدوار پہ الزام لگایا کہ ڈی آئی جی
شعیب خرم نے اولڈ رواین انتخابات میں ساتھی آر پی یو اطہر اسماعیل امیدوار برائے صدر اور اس کے پینل کی سرکاری وردی، سرکاری آفس استعمال کرتے ہوئے وڈیو کمپین کر کے پولیس کوڈ آف کنڈکٹ اور راوین کی روایات کی دھجیاں اڑا دی۔
اور تمام پنجاب پولیس کو کمپین کا حکم دیا۔ انکا مزید کہنا تھا ک وہ ااس پہ شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہیں