لاہور فیصل شامی ملائشیاء میں. ٹی ٹونٹی سیریز. کا. آغاز دینا. . بھر سے نوجوان کھلاڑیوں کی. شرکت جبکہ اسلام آباد کے کھلازی بھی raya t 20 big bash کھیلنے . ملائشیا ء کولالمپور پہنچ گئے بیس ٹیمیں ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہی ہیں سابق ٹیسٹ کرکٹر حسن رضا نے یلغار کو بتایا حسن رضا کا مزید کہنا تھا کہ نوجوان کھلاڑیوں کے درمیان زبردست مقابلے دیکھنے کو ملینگے حسن رضا کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں کرکٹ کا کھیل تباہی سے دوچار ہے اور ہمیں کرکٹ کو تباہی سے بچانے کے لئے تیاری کی ضرورت ہے اور کرکٹ کے کھیل کو زندہ رکھنے کے لئے ہمیں نو جوان کھلاڑیوں کی بہترین تربیت دینے کی ضرورت ہے تاکہ ہمیں مستقبل میں ماضی جیسے بہترین کھلاڑی مل سکیں جو دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کر سکیں
- Home
- Uncategorized
- ملائشیا ء : ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز
ملائشیا ء : ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز
-
dailyyalgaar
- اپریل 17, 2025
- Uncategorized
- 11
- 1 minute read