لاہور پ ر یلغار یونین آف جرنلسٹ کے عہدیداران کی خصوصی میٹنگ تمام مرکزی و صوبائی عہدیداران کی معطلی کا فیصلہ چئیر مین یلغار یونین آف جرنلسٹ فیصل شامی کے. گھر خصوصی میٹنگ کا انعقاد میٹنگ میں مرکزی صدر یلغار یونین آف جرنلسٹ پاکستان نسیم ڈوگر رکزی وائس چئیر مین حکیم آصف کی خصوصی شرکت میٹنگ میں طے پایا کہ یغار یونین ً جرنلسٹ کے تمام مرکزی و صوبائی عہدیداران کو تا حکم ثانی معطل کر کے نئے انتخابات کروانے کا فیصلہ کیا گیا چئیرمین یلغار یونین آف جرنلسٹ فیصل شامی کا کہنا تھا کہ ناقص کارکردگی ہہ یلًغار یونین آف جرنلسٹ اور یلغار پریس کلب کے تمام عہدیداران کو معطل کیا گیا ہے اور مشاورتی کمیٹی بنا دی گئی ہے اور یلغار یونین آف جرنلسٹ اور یلغار پریس کلب کے نئے انتخابات کا اعلان جلد ہو گا اور اس دوران یلغار پریس کلب کے معاملات رمضان جٹ شامی اور میڈم فرحت ناز کوارڈینیٹر ٹو چئیرمین دیکھیں گے اور چئیر مین یلغار پریس کلب و یلغار یونین آف جرنلسٹ کے خصوصی معاون بھی ہونگے
- Home
- Uncategorized
- یلغار یونین آف جرنلسٹ و یلغار پریس کلب کے تمام…
یلغار یونین آف جرنلسٹ و یلغار پریس کلب کے تمام عہدیداران معطل سپریم کونسل تمام معاملات چلائے گی چئیر مین فیصل شامی
-
dailyyalgaar
- فروری 19, 2025
- Uncategorized
- 12
- 1 minute read