بچوں کے من پسن سپر ہیروز باغ جناح میں

 

 

 

 

 

 

 

 

 

بچوں کے منپ سند سپر ہیروز باغ جناح جشن بہاراں مین

جشن بہاراں : عوام کے لئے خوبصورت رنگا رنگ تفریحی تقاریب کا انعقاد. . . . . . . . . . . . . . . . . رنگ برنگی بتیوں نے شہر لاہور کی خوبصورتی میں مزید چار چاند لگا دئیے
یلغار. فیصل. شامی

اسلام علیکم پارے دوستوں سنائیں کیسے ہیں امید ہے کہ اچھے ہی ہونگے اور ہم بھی یقیننا اچھے ہیں جی دوستوں آپکو بتلاتے چلیں کہ ہمیشہ کی طرح اس سال بھی. شہر لاہور میں جشن بہاراں ہارس اینڈ کیٹل شو فیسٹیول کا انعقاد ہو رہا ہے اور شہر لاہور کے مختلف مقامات اور پارکس کو خوبصورت رنگ برنگی بتیوں سے سجا دیاگیا ہے اور شہر لاہور میں نہر کے کنارے بھی رنگ برنگی بتیاں نا صرف نہر کی ب خوبصورتی میں اضافہ کر رہے ہیں بلکہ لاہور کی خوبصورتی میں بھی بے بہا اضافہ ہو گیا ہے یوں سمجھ لین کے شہر لاہور کی خوبصورتی میں مزید چار چا!د لگادئیے نئی وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور انکی محنتی ٹیم نے اور یہ بھی بتا دیں کہ جشن بہاراں. کے سلسلے میں شہر لاہور کے متعدد پارکس میں عوام کی تفریح کے لئے رنگا رنگ تفریحی پروگرامز کا بھی انعقاد کیا گیا ہے اور ان رنگا رنگ پروگرامز میں بچوں بڑوں کے لئے بھی خوبصورت تفریح پروگرام پیش کئے جا رہے ہیں اور بتا دیں کے جشن بہاراں کے سلسلے میں ہی منعقدہ ایک پروگرام میں ہمءں بھی شرکت کا موقع ملا ہم نے بھی باغ جناح جو لاہور کے خوبصورت تفریحی پارکس میں سے ایک ہے میں منعقدہ رنگا رنگ پروگرام دیکھنے کا موقع ملا اور یہ پروگرام خاص طور سے بچوں کے لئے تیار کیا گیا ہے جو کہ سرکس ہے اور عوام کی خاصی دلچسپی بھی نظر آتی ہے اور عوام کی بڑی تعداد بھی روزانہ مختلف تفریحی پروگرامز سے محظوظ بھی ہو رہی ہے اور باغ جناح میں خصوصی سرکس شو کا انعقاد ہو رہا ہے جس میں دنیا بھر سے آئے ہوئے مختلف فنکار اہنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں جس میں جمناسٹک بھی شامل ہے ہے اور لاہور ہارس اینڈ کیٹل شو. کے خاص پروگرام جو کہ سرکس ہے میں بچوں کے لئے میجک شو بھی پیش کیا جا رہا ہے جسے بچے بڑے سبھی پسند کر رہے ہیں اور یہ بھی بتا دیں کے سرکس شو میں بچوں کے من پسند سپر ہیروز بھی جلوہ گر ہیں اور بچے اپنے پسندیدہ. ہیروز کو دیکھ کے نا صرف خوشی کا اظہار کررہے ہیں بلکہ انکے ساتھ تصاویر بنا کے بھی خوش ہو رہے ہیں اور سرکس میں خصوصی ڈاگ شو بھی شامل ہے جس میں چھوٹے چھوٹے ڈاگ مختلف کرتب دکھا کے بچوں کو خوشی فراہم کر رہے ہیں اور یقیننا جشن بہاراں کے ذریعے عوام کو خوبصورت و صاف ستھری معیاری تفریح فراہم کی جا رہی ہے جبکہ باغ جناح میں جو سرکس پیش کی جا رہی ہے میں خصوصی طور سے لائٹ شو بھی دکھایا جا رہا ہے اور اس موقع پہ مختلف کھانے پینے کے اور دیگر اشیاء کے بھی اسٹالز لگے ہیں اور ہم بھی مصطفی اسد اور عبداللہ کے ہمراہ خوبصورت اور معیاری تفریح سے لطف اندوز ہوئے اور یقینا اہلیان پنجا ب کو جشن بہاراں کے موقع پہ جو خوبصورت و معیاری تفریحی پروگرام پیش کئے جا رہے ہیں وہ حکومت پنجاب کی طرف سے عوام کے لئے پیش کئے جا رہے ہیں ہے اور وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کی خصوصی کاوش بھی ہے کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی اہلیان پنجاب کے لئے خوبصورت رنگ برنگے پروگرامز سجا کے پنجاب کی ثقافت و روایات کو بھی زندہ رکھا اور ہماری کیا سب کی ہی دعا ہے کہ حکومت آئندہ بھی عوام کے لئے خوبصورت اور معیاری تفریح پروگرامز کا انعقاد کرتی رہے اور عوام کو خوشیاں فراہم کرتی رہے تو بہر حال دوستوں اجازت چاہتے ہیں آپ سے تو ملتے ہیں جلد اک بریک کے بعد تو چلتے چلتے اللہ نگھبان رب راکھا

Read Previous

Roznama yalghar

Read Next

Roznama yalghar

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular