چودہ فروری پیار کرنے والوں کا عالمی دن
یلغار فیصل شامی
چودہ فروری کو دنیا بھر میں پیار کرنے والوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے اس موقع پہ نوجوان لڑکے لڑکیاں بچے بوڑھے سبھی اپنے من پسند چاہے جانے والے فرد کو خواہ وہ لڑکا ہو یا لڑکی ایک دوسرے کو پھول پیش کرتء ہیں غبارے اور چاکلیٹ ایک دوسرے کو تحفتا پیش کرتے ہیں اور اپنی اپنی چاہت کا اظہار بھی کرتے ہیں اور چودہ فروری کو ویلنٹائن ڈے کا نام دیا گیا ہے اور اس موقع پہ پھول فروشوں کی چاندی ہو جاتی ہے ایک ایک گلاب کا پھول ہزار روپے میں فروخت ہوتا ہے اور سارا سال گلاب ک ھول جسے چند مخصوص افراد لیتے ہیں لیکن چودہ فروری ویلنٹائن ڈے پہ گلاب کی قسمت جاگ جاتی ہے سب کی خواہش ہوتی ہے کہ گلاب کسی خاص شخص کو تحفتا پیش کریں اور نا صرف یہ بلکہ ویلنٹائن ڈے کے موقع پہ منعقد ہونے والی مختلف پارٹیز میں اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا جاتا ہےبڑے بڑے ہوٹلز میں کمرے بک کٙے جاتے ہیں جہاں وہ سب کچھ ہوتا ہے جو ہمارے معاشرے ہماری تہزیب و روایات کا حصہ نہیںلیکن دنیا بھر کی طرح سے ہمارے ملک پاکستان میں بھی ویلنٹائن ڈے بھرپور طریقے سے منایا جاتا ہے سارا دن پبلک پارکس میں ہوٹلز ریسٹورنٹ میں چہل پہل رہتی ہے اور اس دفعہ ویلنٹائن ڈے کی آمد ہے اور تیاریان بھی عروج پہ ہیں جبکہ دوسری طرف علماء کرام ویلنٹائن ڈے کے خلاف ہیں اور وہ اس لئے کہ علماء کرام کا کہنا ہے کہ ویلنٹائن غیر شرعی اور بے حیائی و بے راہروی کو فروغ دیتا ہے اور یقینا یہ بات بھک ٹھیک ہے کہ ہمارا ملک اسلام کا گہوارہہے اور یقینا ہمیں اپ۔ے ملک میں اسلامی شعار و روایات کو زندہ و جاوید رکھنا ہے نا کہ غیر ملکی تہزیب و تمدن و تقافت کا. تو دوستوں کامیابی کا رستہ بھی یہی ہے کہ اللہ اور اسکی رسیکو مظبوطی سے تھام لو اور شیطان کے رستے پہ نا چلو اور یقینا اگر ہم شیطان کے رستے پہ نہیں چلیں گے اور اللہ پاک کے حکم کو. مان کے نیکی و فلاح و دین کے رستے پہ چلینگے تو یقینا کامیبی ہمارے کیا سب کے ہی قدم چومے گی تو اجازت دوستوں لیکن ہمارے لئے ایک خوشک کی خبر یہ بھی ہے کہ شب برات کی مقدس و بابرکت رات بھی ہے اور جمعہ المبارک کا بابرکت دن بھی ہے اور اسی لئے ہماری کیا سب کی ہی یہی دعا ہے کہ اللہ پاک ہمارے کو دن رات ترقی کی منازل سے ہمکنار کرے اور ہمارے ملک کو دشمنوں کی میلی نظر سے بچا کے رکھے آمین ثم آمین تو اجازت دوستوں لیکن اس دعا کے ساتھ اللہ پاک ہمارے ملک کو یونیی سدا قائم دائم اور سلامت رکھے آمین ثم مین