سوالیہ نشان
یلغار فیصل شامی
اسلام علیکم پارے دوستوں کیسے ہیں امید ہے کہ اچھے ہی ہونگے ہم بھی یقینا اچھے ہی ہیں جی دوستوں آج ہم آپ کو ایسی خبر سنانے ہیں کہ آپ بھی ہنس ہنس کے پاگل ہو جائیں جی دوستوں جب ہم نے یہ خبر سنی تو یقینا ہم بھی ہنس ہنس کے سمجھیں پاگل سے ہی ہو گئے اور اب ہم چاہتے ہیں کہنآپ کو بھی یہ خبر سنائیں تاکہ آپ بھی اس خبر کو پڑھیں اور انجوائے کریں تو دوستوں ہنسی والی خبر یہ ہے کہ دو تین دن پہلے ہمیں چالان موصول ہوا وہ بھی ہماری گاڑی کا اور چالان کی تاریخ تھی 29 جولائی اور ہماری گاڑی ہمارے چھوٹے بھائی صاحب کے نا م ہے جو انھوں نے ہمیں گفٹ کی گاڑی چھوٹے بھائی صاحب کی طرف سے اور رہنے کے لئے گھر ہمارے والد صاحب کی طرف سے اور بات ہو رہی تھی ہنسی ی خبر کی تو تو ہنسی کی خبر یہ ہے کہ دو تین دن قبل ہماری اہلیہ محترمہ نے ہمیں ایک کاغز دیا ہم نے پوچھا کیا ہے تو جواب ملا کہ چالان ہے بڑے گھر سے مختار علی لے کے آیا ہے اور ہم نے جب چالان دیکھا تو وہ گزشتہ ماہ کی 29 تاریخ کا تھا اور ہماری گاڑی کا نمبر
Lea
ہے لیکن جو چالان موصول ہوا اس پہ
Lec
لکھا تھا
اور وجہ چالان ہیلمنٹ تو یقینا یہ دیکھ کے ہنسی کا فوارہ چھوٹ پڑا پہلے تو ہنسی اس بات پہ آئی کہ
گاڑی میں کونسا ہیلمنٹ کا چالان ہوتا ہے اور
اس سے بڑھ کر
ہنسی کی بات یہ تھی کہ جب چالان کی تاریخ کو دیکھا تو پتہ لگا کہ
اس تاریخ کو تو ہم لاہور میں تھے ہی نہیں
اس وقت ہم بچوں کے ہمراہ۔ مری نیلم ویلی کی سیر کر رہے تھے
اور ہنسی بے اختیار آئی کہ جب ہم لاہور شہر میں ہی نہیں تھے تو لاہور میں ہماری گاڑی کا چالان کیسے ہو گیا
جی دوستوں یہ یقینا حیرت انگیز اور باعث ہنسی تھی ہمارے لئے
اور اسی خبر کی وجہ سے ہم ہنس کے پاگل ہو گئے بندہ پوچھے گاڑی چلاتے وقت کون ہیلمنٹ پہنتا ہے لیکن ہمیں گاڑی میں ہیلمنٹ نا پہننے کا چالان موصول ہوا
اور چالان دیکھ کے ہنسی بھی آئی اور خیال بھی گزرا کے چالان بھیجنے والوں کو ڈنڈوں سے مارا چاہئیے لیکن یہ
سوچ کے چالان بھیجنے والے سرکاری بندے ہیں اس لئے ڈنڈوں سے مارنے کا خیال دل سے نکال دیا
لیکن سوالیہ نشان
پیدا ہو گیا سیف سٹی کے کیمروں پہ جس طرح سے واپڈا والے بجلی کے بلوں میں زائد یونٹ ڈال کے بھاری بھر کم بل بھیجتے ہیں عوام کو تو شائد ۔ اب بالکل ویسے ہی عوام کو گاڑیوں اور موٹر سائیکلز پہ
ناجائز چالان بھیج کے بھی
افسر شاہی کے ناجائز خرچے پورے کئے جائینگے ????????????????????????????? Vvvvv