لاہور جمخانہ کلب گارڈ
باسمتی رائس کے تعاون سے
ون فریم چئیر مین اسنوکر
ٹورنامنٹ کا
انعقاد ہوا ون فریم ٹورنامنٹ
میں بتیس ممبرز پلئیرز نے
حصہ لیا ون فریم
ٹورنامنٹ جو کہ گارڈ با سمتی
رائس کے تعاون سے منعقد کیا
گیا عمر حنیف نے جیت لیا
عمر حنف نے زبردست مقابلے
کے بعد نصر نجیب کو شکست
دی عمر حنیف سابقہ چیمپئن
بھی ہیں جبکہ ٹورنامنٹ کے
سپروائزر عمران خان ۔ فضل
عباس جبکہ سرپرست کیپٹن
بلئیرڈ روم رفعت رانا اور
سیکرٹری قربان علی تھے
جنھوں نے کامیاب کھلاڑیوں


























