یاسر شامی۔ کی۔ گرفتاری کی افواہ سوشل میڈیا پہ۔
یلغار۔ فیصل۔ شامی۔
گزشتہ۔ دنوں۔ مجھے۔ بہت۔ سارے۔ پیغامات۔ ملے۔ واٹس ایپ۔ پہ۔ اور وہ۔ پیغامات کیا تھے۔ یہ۔ بھی۔ بتا۔ دیتے۔ ہیں۔ اور۔ وہ۔ پیغامات۔ یہ۔ تھے۔ کہ۔ یاسر۔ شامی۔ گرفتار۔ ہو۔ گیا۔ میں۔ نے۔ یہ۔ پیغامات۔ پڑھے۔ اور۔ ان پیغامات۔ کو۔ پڑھ کے۔ حیرت بھی ہوئی۔ دکھ۔ بھی۔ ہوا۔ اور۔ بے اختیار۔ ہنسی۔ بھی۔ آئی۔ اور۔ اتنی۔ ہنسی۔ آئی۔ کے۔ ہنس ہنس ہنس۔ کے وہ کیا کہتے ہیں بڑے بزرگ کے پیٹ میں درد ہو جاتی ہے زیادہ ہنسنے۔ سے۔ اور۔ ہمیں۔ بھی درد ہوا۔ لیکن۔ زیادہ۔ نہیں۔ تھوڑا۔ سا۔ اور۔ یقیننا۔ یاسر۔ شامی۔ کا۔ تعلق۔ لاہور کے متوسط گھرانے سے ہے یاسر شامی کے والد۔ محنت کش تھے اور یاسر۔ بھی محنت کرنے میں۔ کسی۔ سے۔ کم نہیں۔ اگرچہ یاسر شامی شامی نہیں۔ لیکن۔ شامیوں۔ کے۔ دل۔ میں۔ بہت محبت ہے بہت پیار ہے یاسر شامی کے لئے۔ اور والد محترم جناب بڑے۔ شامی۔ صاحب۔ نے۔ یاسر۔ شامی۔ کے۔ سر پہ ہاتھ بھی رکھا۔ اس سے۔ محبت۔ بھی رکھتے ہیں اور ہم سب بھائی بھی یاسر۔ شامی سے کمال محبت رکھتے ہیں بالکل ایسے ہی جیسے وہ ہمارے گھر کا ہی کوئی فرد ہو اور یقیننا۔ یاسر۔ شامی۔ ایک۔ ایسا۔ بچہ ہے۔ جس۔ نے۔ اپنی۔ محنت۔ سے۔ لگن۔ سے۔ صحافتی دنیا میں ایک نام بنایا اپنی پہچان آپ بنائی اپنی شناخت خود بنائی۔ اور۔ مجھے۔ بے شمار دوست بھی پوچھتے ہیں۔ اور بے تحاشہ لوگ بھی فون کرتے ہیں کہ یاسر شامی کون ہے یاسر شامی کا نمبر مانگتے ہیں۔ اور۔ مجھے بھی خوشی ہوتی ہے کہ۔ چلو۔ شامیوں کا نام تو روشن ہو رہا ہے اور یاسر شامی کی گرفتاری کی خبر ایک افواہ کی طرح سوشل میڈیا پہ چل رہی ہے اور سوشل میڈیا پہ چلنے والی خبر کا کوئی اعتبار نہیں کچھ روز قبل پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کے انتقال کی جھوٹی خبر۔ چلی اس سے قبل جناب چوہدری شجاعت جو مسلم لیگ سابقہ مسلم لیگ ق کے سربراہ کے انتقال کی خبر چلی اور اس سے بہت پہلے جب محسن پاکستان جناب ڈاکٹر قدیر خان صاحب زندہ تھے انکے بھی انتقال کی خبر چلی اور۔ اس۔ سے۔ قبل۔ مارک زرگر جو فیس بک کے۔ بانی ہیں۔ انکے۔ انتقال کی بھی جھوٹی خبر فیس بک پہ چلی جو کہ باعث حیرت تھی اور یقیننا۔ سوشل۔ میڈیا۔ پہ لگام ڈالنی چاہئیے اور یقیننا۔ زندہ جیتے جاگتے انسان کی جھوٹی خبر پھیلانے والوں کے خلاف سخت کاروائی ہونی چاہیئے اور ہمیں یہ بھی یاد ہے جب جناب فواد چوہدری وزیر تھے تو انھوں نے ایک محفل میں یقین دلایا تھا کہ سوشل میڈیا پہ پابندی لگا رہے ہیں لیکن اسکے کچھ عرصے بعد پی ٹی آئی حکومت ختم ہو گئی جناب عمران خان سرکاری مہمان بن گئے اور جناب عمران خان کی گرفتاری بھی المیہ ہے اور طویل عرصہ سے عمران خان زیر حراست ہیں۔ اور اس سے قبل بھی بہت۔ سے۔ سیاستدان زیر حراست رہے لیکن وہ معاہدے کر کے جلا وطن ہو گئے لیکن سلام ہے عمران خان کو جو جیل میں تو بند ہے لیکن۔ ملک سے باہر جانے کے لئے تیار ہے اور کچھ عرصہ پہلے ایک موقر جریدہ کے چیف ایڈیٹر۔ نے۔ جناب۔ عمران خان۔ سے۔ ملاقات۔ کی۔ انھیں۔ سمجھایا۔ کے۔ ٹھنڈے دماغ سے کام لیں۔ مفاہمت کی راہ اختیار کریں اور شاید جناب خان کو بھی یہ بات۔ سمجھ آئی کے۔ سیاست میں مفاہمت کارستہ بھی ضروری ہے۔ اور۔ ہمارے بہت۔ سے۔ دوست۔ کہہ رہے ہیں۔ کہ۔ سیاسی۔ نقشہ۔ بدلنے۔ لگا ہے اور بہت کچھ ہونے والا ہے۔ جسکی۔ وجہ۔ غیر ملکی لڑکیوں والا کیس ہے جو۔ ہمارے ملک پاکستان میں ہر خاص و عام کی۔ زبان پہ عام۔ ہے اور۔ یاسر۔ شامی۔ نے۔ بھی۔ جناب اسحاق ڈار۔ کے۔ نواسے جو غیر ملکی لڑکیوں کے کیس میں ملوث ہیں پہ بہت سے پہلو اجاگر کئے اور۔ شاید۔ اسی۔ وجہ۔ سے۔ یاسر۔ شامی۔ کی۔ گرفتاری کی افواہیں سوشل میڈیا کی زینت بنی ہیں۔ تو۔ بہر حال مزید کیا کہیں صرف یہی۔ کہ۔ اللہ پاک۔ یاسر۔ شامی۔ کو۔ مزید۔ طاقت ۔ دے اور وہ حق و سچ کی آواز بلند کرتا رہے اور شامی خاندان کا نام روشن کرتا رہے آمین ثم آمین
