*خصوصی رپورٹ ۔فیصل
مجیب الرحمٰن شامی ایڈیٹر
مہر عبدالروف ڈپٹی ایڈیٹر ۔
مختار احمد فوٹوگرافر روزنامہ
یلغار لاہور ۔*
ایک صحت مند معاشرے کے لیے
ایک مستند لیب کا ہونا ضروری
ہے ۔ڈاکٹر فیصل بشیر سی ای
او ٹی ایم ایل لیب ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹی ایم ایل لیب پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن سے رجسٹرڈ لیب ہے۔ ڈاکٹر فیصل بشیر
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
روزنامہ یلغار اور روزنامہ پاکستان کی وساطت سے پورے پاکستان کے صحافیوں اور انکی فیملیز کو میڈیکل لیب ٹیسٹ پر پینتالیس فیصد رعایت دی جائے گی ۔ڈاکٹر فیصل بشیر ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پریس کلب کے تمام ممبران و عہدیداروں کو پنتالیس فیصد رعایت دی جائے گی ۔ڈاکٹر فیصل بشیر ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پورے لاہور میں ہوم سیمپلنگ کی سہولت موجود ہے ۔ہمارا کوالیفایڈ اسٹاف کو یو اے این نمبر
03363-444-786
پر رابطہ کر سکتے ہیں جوآپکو فوری سہولت فراہم کرتا ہے ۔ ڈاکٹر فیصل بشیر ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پنجاب یونیورسٹی ۔یو ایم ٹی ۔یونیورسٹی آف لاہور ۔سپیرئیر یونیورسٹی کے میڈیکل طلباء کوبھی ہمیشہ ٹریننگ دی جاتی ہے ۔محمد بن فیصل ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوالیفایڈ اسٹاف اور جدید مشینوں سے آراستہ لیب میں ٹیسٹ کیے جاتے ہیں ۔محمد بن فیصل
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہزاروں خاندان ہماری سہولیات سے مستفید ہو رہے ہیں ۔ڈاکٹر فیصل بشیر
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان کے بینکس اور پرائیویٹ اداروں کے پینل پر ٹی ایم ایل لیب کا ہونا ایک اعزاز ہے رانا ناظم کارپوریٹ انچارج ۔
۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہر سال یکم مئی کے موقع پر ہزاروں مزدوروں اور انکے خاندانوں کو میڈیکل ٹیسٹ کی سہولت مفت دینا ہمارا منشور ہے ڈاکٹر فیصل بشیر ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹی ایم ایل لیب گزشتہ پچیس سال سے کام کر رہی ہے ۔ ڈاکٹر فیصل بشیر
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پورے پاکستان میں رحیم یارخان خان ۔صادق آباد سمیت بڑے شہروں میں ٹی ایم ایل لیبز کے کولیکشن یونٹ کام کر رہے ہیں اور 4 سے 6 گھنٹوں میں ٹیسٹ رپورٹس آن لائن کر دی جاتی ہیں۔انتظامیہ ٹی ایم ایل لیب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پورے پاکستان سے صحافیوں کے لیے اور انکی فیملیز کے لیے پینتالیس فیصد رعایت تمام لیب ٹیسٹوں پر دی جائے گی ۔
لاہور پریس کلب ۔لیڈرز میڈیا اویرنیس فاؤنڈیشن پاکستان ۔لیڈرڈ میڈیا نیٹ ورک اور یلغار پریس کلب کے لیے پنتالیس فیصد رعایت دی جائے گی ۔ڈاکٹر فیصل بشیر۔سی ای او ٹی ایم ایل لیبز پاکستان ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان کے متعدد بینکس اور پرائیویٹ کمپنیوں کے ہم پینل پر ہیں ۔محمد بن فیصل ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الحمدللہ پنجاب یونیورسٹی ۔یو ایم ٹی۔لاہور یونیورسٹی ۔سپیرئیر یونیورسٹی کے طلباء کو بھی ہم ٹریننگ دیتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہماری لیب پورے لاہور میں ہوم ٹیسٹ سیمپلنگ کی سہولت بھی فراہم کر رہی ہے ۔جس سے ہزاروں خاندان مستفیذ ہو رہےہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہماری لیب ISO 9000 or 15819 سرٹیفائیڈ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گزشتہ روز ٹرسٹ میڈ لیب۔ ٹی
ایم ایل لیب کے سی ای او ڈاکٹر
فیصل بشیر کے پر زور اصرار
پر انکی لیب پر جانا ہوا ۔برادر
فیصل مجیب الرحمٰن شامی
ایڈیٹر روزنامہ یلغار ۔مہر
عبدالروف ڈپٹی ایڈیٹر روزنامہ
یلغار اور مختار احمد
فوٹوگرافر روزنامہ یلغار
کو ٹی ایم ایل لیبز میں خوش
آمدید کہا گیا ۔یہ لیب جناح
ہسپتال کے قریب 524 مولانا
شوکت علی روڈ فیصل ٹاؤن
لاہور میں ایک خوبصورت
بلڈنگ میں واقع ہے ۔ڈاکٹر
فیصل بشیر اورانکے صاحزادے
محمد بن فیصل نے لیبز کا وزٹ
کروایا اور سیمینار ہال میں اس
ادارے کے بارے میں بتایا کہ
پچیس سال قبل اس کا قیام
خدمت انسانی کے جذبہ کے
تحت وجود میں آیا ۔ڑاکٹر
فیصل بشیر نے روزنامہ یلغار
اور روزنامہ پاکستان کا شکریہ
ادا کرتے ہوئے اعلان کیا کہ
پورے پاکستان سے صحافیوں
کے لیے اور انکی فیملیز کے لیے
پنتالیس فیصد رعایت تمام لیب
ٹیسٹوں پر دی جائے گی ۔لاہور
پریس کلب کے لیے بھی یہ
سہولت دیں گے ۔ڈاکٹر فیصل
بشیر نے کہا میرے والد ایک
سکول ٹیچر تھے اور میں نے
ایک عرصہ شوکت خانم ہسپتال
میں بھی اپنی خدمات پیش
کیں اور اب عوام کے پر زور
اسرار پر ایک خوبصورت لیب
جوجدید سہولتوں سے آراستہ
ہے فراہم کی ہے ہزاروں
خاندانوں نے ہم پر اعتماد کر
کے ہمیں عزت دی ہے ۔ یہی وجہ
ہے کہ پاکستان کے متعدد
بینکس اور پرائیویٹ کمپنیوں
کے ہم پینل پر ہیں ۔محمد بن
فیصل نے کہا کہ الحمدللہ
پنجاب یونیورسٹی ۔یو ایم
ٹی۔لاہور یونیورسٹی ۔
سپیرئیر یونیورسٹی کے طلباء
کو بھی ہم ٹریننگ دیتے ہیں ۔
جس کے لیے ہمارا کوالیفایڈ
اسٹاف اپنی خدمات پیش کر
رہا ہے ۔
ڈاکٹر فیصل بشیر نے کہا کہ
ہماری لیب پورے لاہور میں ہوم
ٹیسٹ سیمپلنگ کی سہولت
بھی فراہم کر رہی ہے ۔جس
سے ہزاروں خاندان مستفیذ ہو
رہےہیں ۔۔ہماری لیب ISO
9000 or 15819 سرٹیفائیڈ
ہے۔
ہماری لیب پنجاب ہیلتھ کیئر
کمیشن سے رجسٹرڈ لیب ہے
اور تمام میڈیکل کی جدید
سہولتوں سے آراستہ ہیں ۔
ڈاکٹر
فیصل بشیر سی ای او ٹی ایم
لیبس ڈائگنوسٹکس اینڈ ہیلتھ
نے کہا کہ ایک صحت مند
معاشرے کے لیے ایک مستند لیب
کا ہونا بہت ضروری ہے سب
سے اہم پہلو یہ ہےکہ کسی نہ
کسی ہیلتھ کیئر اتھارٹی کے
ساتھ وہ رجسٹرڈ ہو جیسے
پنجاب میں پنجاب ہیلتھ کیئر
کمیشن ہے پاکستان کے دوسرے
صوبوں میں ہیلتھ کیئر
کمیشنز ہیں اور ٹیسٹ کرنے کے
لیے جو مشینز استعمال ہوتی
ہیں ان کی برینڈز کی بڑی
ویلیو ہے جیسے راس ایک بڑی
اچھی برینڈ ہے اور اس پہ جو
ٹیسٹ کیے جاتے ہیں ان کے
رزلٹس اچھے ہوتے ہیں اس
طرح راوز کے علاوہ ہیبٹ
سیمنز بائو ریڈ اور اسی طرح
کی اور برانڈ جو ہے ان پہ بھی
ٹیسٹ کریں تو ان کے اچھے
رزلٹس آئیں گے اور ان مشینز کا
ایف ڈی اے اپرووڈ ہونااس بات
کی
نشاندہی ہے کہ یہ لیب اپنے
ٹیسٹ اچھی طرح پرفارم کر
رہی ہے اور اس کے رزلٹس بہتر
ہیں کوالیفایڈ اسٹاف کا ہونا
بھی بہت ضروری ہے اور
کوالیفائی ٹیم اچھی مشینیں
یہ ایک اچھے رزلٹ کا ذریعہ بن
سکتی ہیں اور کوالیفائی ٹیم
میں میڈیکل ٹیکنالوجسٹ جو
ہے ریڑ کی ہڈی کی حیثیت
رکھتے ہیں اور میڈیکل
ٹیکنالوجی کی بیسک
کوالیفکیشن بی ایس ان میڈیکل
لیب ٹیکنالوجی ہو اور ہر
ڈیپارٹمنٹ ایک ایف سی پی
ایس یا اس کے مساوی
کوالیفکیشن کے انڈر سپرویژن
کام کرے ۔
آخر میں کوآرڈینیٹر نے بتایا کہ
وہ میڈیکل طلباء کو ٹرینینگ
کی سہولت فراہم کرتے ہیں ۔
انٹرویو کے آخر میں ادارہ نے
بہترین ڈنر کا اہتمام بھی کیا
گیا ۔ فیصل مجیب الرحمٰن
شامی اور مہر عبدالروف نے
ڈاکٹر فیصل بشیر اور انکی ٹیم
کا شکریہ ادا کیا اور ادارہ کی
جانب سے مکمل تعاون کا یقین
دلایا اور شکریہ ادا کیا کہ
ہمارے وزٹ سے صحافیوں کے
لیے ایک خصوصی ڈسکاؤنٹ
بھی ایک اعزاز ہے ۔مہر
عبدالروف اور فیصل مجیب
الرحمٰن شامی نے کہا کہ
روزنامہ یلغار اور روزنامہ
پاکستان نے ہمیشہ ان اداروں
کو پروموٹ کیا ہے جو پاکستان
اور پاکستان کی عوام کے لیے
مخلص ہو کر اپنا کردار ادا
کرنے میں مصروف ہیں ۔اور
پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے
ہمیشہ میڈیکل کےمستند اداروں
کو تحفظ دیا ہے اور غیر
رجسٹرڈ اداروں کی حوصلہ
شکنی کی ہے جس سے
کوالیفایڈ اداروں کو تحفظ ملا ہے ۔

















