خاتون کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے حصول انصاف کی اپیل

(لاہور نمائندہ خصوصی) شہری تبسم توقیر ولد رانا محمّد عاقل کی

 

مريم نواز سے نوٹس کی اپیل سائل نے اپنی ذاتی ضرورت کی وجہ سے اپنی بہن کا 107 تولہ سونا روبرو گواہان عامر بٹ جو گولڈ ایشیا ساندہ برانچ لاہور کا مالک اور قابض ہے روبرو گواہان 107 تولہ سونا وصول کیا اور مبلغ 84 لاکھ روپے %8 اضافی سود پر قرض گا ہے بگا ہے سائل کو دیا اور سونا مذکورہ ملزمان کے پاس امانت تھا جو کہ رقم معہ سود واپس کر دو گے تو سونا واپس کر دیا جاۓ گا۔ سائل نے آج تک تقریبا 3 کروڑ 22لاکھ روپے معہ سود واپس کر دیے ہیں جبکہ سائل کی بہن سونا لینے واپس گئی تو وہ سونا دینے سے انکاری ہو گئے ملزمان نے سائل کے بھائی کا ایک جعلی اسٹام پیپر تیار کر کے جعلی انگوٹھا اور دستخط وصولی کے کیے ہوے ہیں ملزمان نے باہمی مشاورت سے سونا اگے فروخت کر دیا ہے ملزمان سائل کو جان سے مارنے کی دھمکی دے رہے ہیں سائل نے تھانہ ساندہ میں FIR درج کروائی ہے جس پر تاحال کوئی عمل درآمد نہیں کیا گیا سائل کی وزیر اعظم پاکستان جناب شہباز شریف اور وزیر اعلی پنجاب مريم نواز سے اپیل ہے کے مجھے انصاف فراہم کیا جائے میرا سونا مجھے واپس دلوایا جاۓ ۔

More From Author

قصہ مختصر ہمارے سفر کا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے