لاہور جمخانہ گارڈ باسمتی رائس ون فریم ٹورنامنٹ عمر حنیف نے جیت لیا نصر نجیب و شکست

لاہور جمخانہ کلب گارڈ باسمتی رائس کے تعاون سے ون فریم اسنوکر ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوا ون فریم ٹورنامنٹ میں بتیس ممبرز پلئیرز نے حصہ لیا حصہ لیا ون فریم ٹورنامنٹ و کہ گارڈ باستمتی رائس کے تعاون سے منعقد کیا گیا عمر حنیف نے جیت لیا یاد رہے عمر حنیف سابقہ چیمپئن بھی ہیں جبکہ ٹورنامنٹ کے سپروائزر عمران خان ۔ فضل عباس جبکہ سرپرست کیپٹن بلئیرڈ روم رفعت رانا اور سیکرٹری قربان علی تھے جنھوں نے کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے

More From Author

خبر ہے کہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے