اللہ ہی جانے کیا ہو گا

کیا ہو رہا ہے کیا ہو گا اور کیا ہونے والا ہے یہ وہ۔ سوالات۔ ہیں جو ہر شہری کے دل میں امڈ رہے ہیں اور ہم۔ بھی۔ جس۔ محفل۔ میں جاتے ہیں۔ تو یہی۔ سوالات۔ سننے کو ملتے ہیں اور ایک۔ بڑا۔ سوال۔ جو۔ ہم۔ سن۔ سن۔ کے۔ تھک۔ گئے۔ ہمارے۔ کان۔ بھی۔ پک۔ گئے۔ وہ۔ کیا۔ تھا۔ جی دوستوں۔ بہت سارے سوالات ایک طرف لیکن عمران خان کی رہائی والا سوال ایک طرف اب اللہ پوچھے ان بندوں سے۔ کہ۔ ہم۔ سے۔ تو۔ ایسے۔ پوچھتے ہیں۔ کہ۔ گویا۔ جیسے۔ ہم۔ نجومی ہوں۔ اور ہمارے۔ ملک۔ میں۔ بھی تو۔ دیکھیں۔ کیا ہو رہا ہے۔ ہمارے وطن عزیز کے دو بڑے اہم اداروں میں تناؤ پیدا ہو گا اور اب ہم اگر ان اداروں کا نام لے کے سب کو بتائیں گے تو یہ کوئی سوچے بھی نا ہم ہیں ہمارے ادارے ہیں۔ اور ہمارے ادارے دن رات پاکستانی عوام کی فلاح و بہبود بارے سوچتے ہیں اسی لئے جان ہتھیلی پہ رکھتے ہیں۔ لیکن۔ سیاستدان تو لڑتے ہی ہیں لیکن پھر اکٹھے ہوتے ہیں۔ اس لئے ہمارے بڑے بھی لڑینگے تو پھر اکٹھے ہی ہونگے۔ اور گھر کی لڑائی تو گھر کی لڑائی ٹھری لیکن کمرے کی لڑائی بھی کمرے میں ہی رہنی چاہیئے اور یقینا۔ ایسا ہو جائے تو اچھا اور جیسا کہ فیلڈ ماارشل۔ جناب عاصم منیر کا کہنا تھا کہ پاکستان ہمیشہ زندہ باد اور پاکستان یقیننا۔ زندہ باد۔ کیونکہ پاکستان ہے تو ہم ہیں اور پاکستان ہے تو ہمارے ادارے ہیں جو اللہ پاک کے بعد ہمارے وطن عزیز پاکستان کی حفاظت کر رہے ہیں اور یقیننا۔ یہ بھی اچھی بات ہے کہ ہمارے اعلی ادارے ہمارے تحفظ ہماری حفاظت کے لئے دن تان جاگ رہے ہیں اور جو شیر جوان وہ پولیس ہو فوج ہو رینجر ہو نیوی ہو پاک فضائیہ ہو ہم ان سب جوانوں و افسروں کے لئے دعا گو ہیں کہ اللہ پاک انھیں سلامت رکھے محفوظ رکھے اور ہم کہاں سے کہاں پہنچ گئے۔ ہم بات کر رہے تھے کہ ہم جس محفل میں جاتے ہیں تو ہمیں جو سوالات سننے کو ملتے ہیلن وہ پہلے ہی ہم بتا چکے اور اب بہت سے دوست کہہ رہے ہیں کہ جناب عاصم منیر چیف آف آرمی سٹاف کے عہدے سے بہت جلد سبکدوش ہو جائینگے اور نیا چیف آئیگا اور عمران خان کی رہائی کے آثار پیدا ہو نگے۔ لیکن بہر حال عاصم منیر فیلڈ مارشل ہیں جنھوں نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا اور ایران امریکہ جنگ میں اہم مصالحتی کردار ادا کیا اور اگر بات کریں جنگ کی۔ تو کچھ عرصہ۔ قبل۔ والد محترم کے گھر محفل ہوئی تو فضل بھائی جو ہمارے عزیز ہیں اور ستاروں کے علم میں مہارت رکھتے ہیں۔ اور انکی وجہ۔ سے۔ ہی۔ ہم۔ نے۔ بھی۔ شوق رکھا۔ اور علم الاعداد کے بارے اور نمبروں بارے علم حاصل کیا پاکیزگی روحانیت اختیار کی تو ہمیں بھی ہنر حاصل ہوا اللہ پاک کی طرف سے کہ ہم بھی حساب کتاب لگا لیں اور یقینا۔ جب۔ فضل بھائی نے بتایا کہ جنگ لمبے عرصے چلی تو مجھے یقین تھا کہ ایسا ہی ہو گا اور یقیننا ایسا ہی ہو رہا ہے جنگ رکتی ہے شروع ہوتی ہے پھر رکتی ہے۔ اور بہت سے دوست کہتے ہیں کہ سارا مسئلہ ہی تیل کا ہے تو بہر حال جنگ تو دنیا بھر میں چلتی رہیگی لیکن ہمارے ملک میں کیا ہو گا۔ کیا۔ ہونے والا ہے۔ کیا۔ ہونے۔ جا رہا ہے۔ اس۔ بات۔ کا کچھ پتہ نہیں۔ لیکن بہرحال۔ امید ہے کہ جو ہو گا آئندہ وہ اچھا ہی ہو گا بس آ پ تیل دیکھیں اور تیل کی دھار لیکن وقت کا کریں ضرور انتظار کیونکہ وقت ہی بتاتا ہے کیا ہوا کیوں ہوا کیسے ہوا تو بہر حال اجازت ملتے ہیں جلد دوستوں بریک کے بعد تو چلتے چلتے اللہ نگھبان رب راکھا

More From Author

اللہ رکھا پیپسی ذہنی دباو کا شکار تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے