لاہور نمائندہ یلغار بیکن ہاؤس جوہر ٹاؤن اسکول انتظامیہ نے حکومتی احکامات ہوا میں اڑا۔ دیے جمعے کی حکومتی چھٹی کے باوجود بھی طلباء کو امتحان دینے کے لئے جمعے کو اسکول بلا لیا والدین کا شدید احتجاج یلغار سروے میں اہلیان جوہر ٹاؤن و ملحقہ آبادی کے رہائشیوں نے بتایا کہ بیکن ہاؤس اسکول جوہر ٹاؤن انتظامیہ نے جمعے کے روز بچوں کا امتحان رکھ دیا جو کہ حوکومتی ایس او پیز کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے اہلیان جوہر ٹاؤن کا مزید کہنا تھا کہ حکومت پنجاب ایس او پیز پہ عمل نا کرنے والے اسکولوں کے خلاف کاروائی کرے
You May Also Like
Posted in
daily yalghar
Today newspaper Daily Yalghar 05-05-2026
Posted by
admin
Posted in
میگزین
Today Newspaper Daily Yalghar 04-05-2026
Posted by
admin
Posted in
کالم
آج پھر پانچ فروری ہے
Posted by
admin

