لاہور نمائندہ یلغار بیکن ہاؤس اسکول انتظامیہ نے حکومتی احکامات ہوا میں اڑا۔ دیے جمعے کی حکومتی چھٹی کے باوجود بھی طلباء کو امتحان دینے کے لئے جمعے کو اسکول بلا لیا والدین کا شدید احتجاج یلغار سروے میں اہلیان لاہور نے بتایا کہ بیکن ہاؤس اسکول انتظامیہ نے جمعے کے روز بچوں کا امتحان رکھ دیا جو کہ حوکومتی ایس او پیز کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے اہلیان لاہور کا کہنا تھا کہ حکومت کی طرف سے دفاتر اور تعلیمی اداروں میں جمعہ ہفتہ اتوار کی چھٹی کا اعلان کی ہے لیکن اسکول انتظامیہ نے جمعے کو روز اسلامیات کا پیپر رکھ کے حکومتی احکامات و ایس او پی کی خلاف ورزی کی ہے اہلیان لاہور کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب ایس او پیز پہ عمل نا کرنے والے اسکولوں کے خلاف کاروائی کرے
You May Also Like
Posted in
اسپورٹس
لاہور ریس کلب ہفتہ وار گھوڑوں کی دوڑیں منسوخ
Posted by
admin
Posted in
کالم
آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ بھی مکمل
Posted by
admin
Posted in
کالم
وقت ہی بتا سکتا ہے
Posted by
admin
