
لاہور مصطفی۔ شامی۔ گزشتہ۔ دنوں۔ معروف۔ کامیڈین۔ اللہ رکھا پیپسی کی صاحبزادی کا اپنے شوہر سے جھگڑا ہوا جس وجہ سے اللہ رکھا پیپسی۔ ذہنی دباو کا۔ شکار تھے۔ اور۔ اسی۔ ذہنی دباو کے باعث۔ انھیں پروگرام کی ریکارڈنگ کے دوران ہارٹ اٹیک ہوا۔ اور۔ پروگرام۔ کی۔ جو۔ ویڈیو۔ وائرلی ہو رہی ہے اس میں صاف دیکھا جا رہا ہے کہ اللہ رکھا پیپسی۔ اہناایک ہاتھ دل کے مخالف سمت پہ ہاتھ رکھ رہے تھے شاید انھیں تکلیف محسوس ہو رہی تھی لیکن وہ پروگرام میں ہنس رہے تھے عوام کو ہنسا رہے تھے لیکن وہ خود ذہنی دباو کا شکار تھے اور اسی ذہنی دباو کے باعث انھیں اچانک دل کادورہ پڑہ جو جان لیوا ثابت ہوا
