لاہور خصوصی رپورٹ لاور جم خانہ کلب ون فریم اسنوکر ٹورنامنٹ سعد رانا نے جیت لیا ون فریم ٹورنامنٹ گوبیز پینٹ کے تعاون سے منعقد ہوا فائنل میں سعد رانا نے زبردست مقابلے کے بعد بلال شاہ کو ہرا دیا ون فریم ٹورنامنٹ میں 32 ممبرز نے حصہ لیا اختتامی تقریب میں میاں مصباح الرحمان مہمان خصوصی تھے جنھوں نے جناب رفعت رانا کیٹن بلیئرڈ روم اور سیکرٹری قربان علی کے ہمراہ جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے اس موقع پہ سپروائزر عمران خان بھی موجود تھے
You May Also Like
Posted in
سٹی نیوز
پریشان ہیں بہت سے دوست ہمارے
Posted by
admin
Posted in
کالم
پھر میں مست ہوا
Posted by
admin
Posted in
کالم
ادارہ روزنامہ یلغار پیارے بزرگ و شفیق ساتھی سے محروم
Posted by
admin






