قصہ مختصر شہر لاہور میں ہونے والی تقریب کا

قصہ مختصر شہر لاہور میں ہونے والی تقریب کا ::::::: یلغار. فیصل شامی اسلام علیکم پارے پارے دوستوں سنائیں کیسے ہیں امید ہے کہ اچھے ہی ہونگے اور ہم بھی اچھے ہیں جی دوستوں ہم آج آپ کو قصہ مختصر سنانے جا رہے ہیں شہر لاہور میں ہونے والی خوبصورت سی تققریب کاا اور یہ تقریب ایریگیشن سوسائٹی جو کہ کوٹ لکھپت لاہور ریس کلب سے ملحقہ ہے میں منعقد ہوئی اور. تقریب کے میزبان معروف سیاسی و سماجی شخصیت و ہر دلعزیز عوامی رہنما و ٹکٹ ہولڈر حلقہ ایم پی اے 163پاکستان پیپلز پارٹی تھے اور اس تقریب میں جنااب گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے بھی خصوصی شرکت کی اور ہمیں بھی تقریب میں شرکت کا موققع ملاا ااور یہ موقع بھی جناب فیاض بھٹی صااحب کی وساطت سے ملا اور یہ تقریب جس کا ہم ذکر کر رہے ہیں وہ پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز کنوینشن و تقریب سالگرہ چئیر مین پاکستان پیپلز پارٹی جنااب بلاول بھٹو تھی اور ہم بھی پنڈال میں پہنچے او بتا دیں کہ جب ہم تقریب میں پہنچے تو پنڈال میں جہاں جہاں نظر پڑی بندے ہی بندے نظر ائے بچے بڑے بزرگ خواتین کی بہت بڑی تعداد پنڈاال میں موجود تھی جنھوں نے پیپلز پارٹی کے پرچم تھام رکھے تھے اور چھوٹے بڑے بچے پرچم اٹھاائے ڈی جے کی دھنوں پہ واالہانہ جھوم رہے تھے اور بہت سے پاارٹی ترانوں کی دھنوں پہ محو رققص تھے اور یقیننا تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ہزاروں کی تعداد میں کارکن شریک تھے اور اسی تققریب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر جہاانگیر بدر مرحوم کے. صاحبزادے علی بدر ۔ چوہدری اسلم گل. ۔ منظر عباس کھوکھو. جو کہ پی پی 162 سے پیپلز پاارٹی کے ٹکٹ ہولڈر ہیں سمیت متعدد رہنما شریک ہوئے اور پیپلز پارٹی کے قائدین نے بانی پیپلز پاارٹی ۔ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بے نظیر شہید کی قربانیوں پہ تفصیلی روشنی ڈاالی اور اس قدر ہزاروں کی تعداد میں اجتماع دیکھ کے اجتماع میں شریک رہنما وں نے برملاا جناب فیاض بھٹی کی خدمات کوششوں کو بھی سراہا ااور جناب گورنر پنجاب نے تو ہزاروں کی تعداد میں کارکنوں کو اکٹھا دیکھ کے شدید خوشی کا اظہار کیا اور باقاعدہ افسوس کا اظہار بھی کیاا کہ اتنا بڑا جتماع . منعققد کرنے میں دیر. کر دی. جبکہ. جناب فیاض بھٹی جو کہ میزبان تھے نے معزز مہماانوں کاا اور معزز گورنر پنجاب کا بھی شکریہ اداا کیاا اور جناب گورنر پنجاب کو ایریگیشن سوسائٹی و دیگر ملحقہ آبادی کے مسائل سے بھی آگاہ کییا جن میں سب سے اہم مسئلہ ایریگیشن سوسائٹی کے رستے کا ہے جبکہ دوسراا اہم مسئلہ تہیت پھااٹک پہ ٹریفک جام ہے جس کا حل اوور ہیڈ برج ہے اور جناب فیاض بھٹی نے اہم مسائل کی طرف جناب گورنر کی توجہ مبذول کرواائی اور دسمبر میں جنااب بلااول بھٹو کے اعزاز میں خوبصورت تقریب منعقد کرنے کا بھی اعلان کیا جبکہ جناب گورنر پنجاب نے اپنے خطاب میں جناب فیاض بھٹی کو یقین دلوایاا کہ وہ اایریگیشن سوسائٹی کے رہائشیوں کو درپیش مسائل حل کے لئے کوشش کرینگے جبکہ جنااب گورنر پنجااب نے کارکنان کو یقین دلایا کہ دسمبر میں جناب بلاول کے آغاز میں خصوصی تقریب ضرور انکے. حلققہ انتخاب جو کہ این اے 127 ہے میں منعقد کی جائے گی اور وہ تقریب جناب فیااض بھٹی کے زیر انتظاام ہو گی جبکہ جناب گورنر کا مزید کہناا تھا کہ پارٹی ققائدین کو میدان میں نکلنا ہو گاا اور حالت جنگ میں آانا ہو گ اور جناب گورنر نے کارکنان کو عنقریب گورنر ہاوس میں منعقد ہونے ہونے والی محفل میلاد میں بھی شرکت کی دعوت دی اور جناب گورنر پنجااب نے بھی جناب صدر پااکستان آصف زرداری اور جنااب بلااول کی پارٹی کے لئے خدماات کو بھی سراہا اور تقریب میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب اور دیگر قائدین کا کہنا تھا کہ جناب فیاض بھٹی نے ایک دفعہ پھر شہر لاہور میں پیپلز پارٹی کا نام ذندہ و روشن کر دیا اور تقریب کے اختتام پہ . شرکاء کے لئے خصوصی عشائیے کا بھی اہتمام کیاا گیا تھا تو دوستوں یہ تھا قصہ مختصر شہر لاہور میں ہونے والی تقریب کا تو فی الحال ہمیں دیں اجازت دوستوں ملتے ہیں جلد ایک بریک کے بعد تو چتے چلتے اللہ نگھبان رب راکھا

More From Author

آج کا اخبار

آج کا اخبار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے