اچھی خبر یہ بھی ہے
اسلام علیکم پارے پارے دوستوں سنائیں کیسے ہیں امید ہے کہ اچھے ہی ہونگے اور اچھی خبر یہ بھی ہے کہ عید قرباں کی آمد آمد ہے اور عید قربان جو ہے جسے بڑی عید کہتے ہیں اور بڑی عید تمام امت مسلمہ جو ہے وہ سنت ابراہیمی ہے اور ہم سب مسلمان عید قرباں پہ سنت ابراہیمی کی ادائیگی کا خوب زور و شور سے اہتمام کرتے ہیں اور اس موقع پہ سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے موقع پہ ہم مسلمان بکرے اونٹ گائے دنبہ و دیگر جانوروں کی قربانی کرتے ہیں اور قربانی کا سلسلہ تین دن تک جاری رہتا ہے اور اگر دیکھا جائے سوچا جائے اور سمجھا جائے تو قربانی ہمیں ایثار محبت و بھائی چارہ کا درس بھی دیتی ہے اور قربانی کے بھی تین حصے رکھنے جاتے ہیں جس میں غریبوں مسکینوں کا بھی حصہ رکھا گیا ہے اور قربانی کی حقیقی خوشی بھی یہی ہے کہ ایس افراد کی خوشیوں کا بھی خیال رکھیں۔
You May Also Like
Posted in
کالم
دور جدید کے صوفی شاعر :: علامہ خورشید کمال کی تیسری برسی
Posted by
admin
Posted in
کالم
ایک درخواست پیارے بھائی کی
Posted by
admin
Posted in
کالم
پنجاب ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام جشن آزادی ٹورنامنٹ
Posted by
admin
