سفیر امن پاکستان اور شمیم ممتاز اسپورٹس اکیڈمی
کے زیر اہتمام محترمہ شھید بے نظیر بھٹو صاحبہ
کی سالگرہ کی مناسبت سے صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والی خواتین کھلاڑی جنھوں نے سندھ میں قومی اور بین لاقوامی سطح پر نمایاں خدمات انجام دی ہیں ۔ صوبہ سندھ کی ان خواتین کھلاڑیوں کو محترمہ شھید بےنظیر بھٹو ویمین اسپورٹس ایوارڈ سے نوازاجائیگا
جس کی میزبانی
ٹی وی ہوسٹ حافظ حامد رضا ،
اور فاطمہ اورنزیب کرینگے
۔۔
تقریب 7 جولائی کو لیاقت لائبریری کے آ ڈیٹوریم میں منعقد ھوگی،
Posted in
سٹی نیوز
شہید بے نظیر بھٹو کی مناسبت سے خصوصی ایوارڈ پروگرام معروف نعت خوان حامد رضا میزبان ہونگے
You May Also Like
Posted in
سٹی نیوز
لاہور ہائی کورٹ ایڈیشنل ججز کی تقرری کا عمل شروع
Posted by
admin
Posted in
سٹی نیوز
فیصل آباد پولیس گردی شہری پہ 9 سی کا جھوٹا پرچہ دے دیا
Posted by
admin
Posted in
سٹی نیوز
کوئٹہ دھماکہ
Posted by
admin
