لاہور ہائی کورٹ میں 10 نئے ایڈیشنل ججز کی تقرری کا عمل شروع
جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے 21 جولائی 2026 کو اہم اجلاس طلب کر لیا ہے، جس میں لاہور ہائی کورٹ کے لیے 10 ایڈیشنل ججز کی تقرری پر غور کیا جائے گا
دستاویز میں کل 24 امیدواروں کے نام شامل ہیں، جن میں نمایاں طور پر:
* ناصر جاوید رانا (District & Sessions Judge)
* محمد شان گل (ASC)
* غلام سرور نہنگ (ASC)
* محمد اجمل خان زاہد (ASC)
* امیر اعجاز ملک (ASC)
* شیرین عمران (ASC)
* اسد علی باجوہ (ASC)
* محمد امجد پرویز (ASC)
* خالد ابنِ عزیز (ASC)
* منور اقبال ڈوگر (ASC)
* سید فرحاد علی (ASC)
* بیرسٹر محمد عثمان غنی راشد چیمہ (ASC)
* ملک کاشف رفیق رجوانہ (ASC)
* چوہدری سرفراز علی دیال (ASC)
* محمد ساجد خان تنولی (ASC)
* محمد ثاقب جیلانی (ASC)
* محمد وسیم (AHC)
* اسد محمود عباسی (ASC)
* اشفاق احمد کھرل (ASC)
* دانیال اعجاز (ASC)
* مغیث اسلم ملک (ASC)
* محمد شہزاد خان (ASC)
* محمد نوازش علی پیرزادہ (ASC)
* افتخار الحق خان شیروانی (ASC)
ان 24 امیدواروں میں سے صرف 10 آسامیوں پر تقرری ہونا ہے،
