بیکن ہاؤس اسکول انتظامیہ کی ایس او پیز کی خلاف ورزی اہل علاقہ کا احتجاج

لاہور نمائندہ یلغار بیکن ہاؤس  اسکول انتظامیہ نے حکومتی احکامات ہوا میں اڑا۔ دیے جمعے کی حکومتی چھٹی کے باوجود بھی طلباء کو امتحان دینے کے لئے جمعے کو اسکول بلا لیا والدین کا شدید احتجاج یلغار سروے میں اہلیان لاہور نے بتایا کہ بیکن ہاؤس اسکول انتظامیہ نے جمعے کے روز بچوں کا امتحان رکھ دیا جو کہ حوکومتی ایس او پیز کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے اہلیان لاہور کا کہنا تھا کہ حکومت کی طرف سے دفاتر اور تعلیمی اداروں میں جمعہ ہفتہ اتوار کی چھٹی کا اعلان کی ہے لیکن اسکول انتظامیہ نے جمعے کو روز اسلامیات کا پیپر رکھ کے حکومتی احکامات و ایس او پی کی خلاف ورزی کی ہے اہلیان لاہور کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب ایس او پیز پہ عمل نا کرنے والے اسکولوں کے خلاف کاروائی کرے

More From Author

پپی ایس ایل میلہ پشاور نےلوٹ لیا

دہشتگرد حملے کی مذمت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے