کراچی … پاکستان مسلم لیگ سینٹرل ایگزیکٹیو کونسل کے رکن محمد صادق شیخ. محمد جمیل احمد خان اور سید مشرف علی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا تفصیلی دورہ کیا. اس موقع پر کانفرنسں روم میں تبادلہ خیال کیا گیا کہ مزید ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے مؤثر حکمت عملی کے ساتھ منظم پالیسیوں کے ذریعے اقدامات کئے جائیں. اس حوالے سے مسلم لیگی رہنماؤں نے یقین دہانی کرائی کہ تمام درپیشں معاملات پر مسلم لیگ کے قائد چوہدری شجاعت حسین. مرکزی سینئر نائب صدر و وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کومفصل طور پر آگاہ کرینگے تاکہ ملکی معیشت مزید مضبوط ہو اور سرمایہ کار اس جانب مؤثر انداز میں راغب ہوں. اسٹاک ایسکچینج کی جانب سے مسلم لیگی رہنماؤں کو روایتی تحائف بھی دیئے گئے.
Posted in
daily yalghar
پاکستان مسلم لیگ اراکین اسٹاک ایکسچینج کا دورہ
You May Also Like
Posted in
daily yalghar
روزنامہ یلغار
Posted by
admin
Posted in
daily yalghar
روزنامہ یلغار
Posted by
admin
Posted in
daily yalghar
روزنامہ یلغار
Posted by
admin
More From Author
Posted in
سٹی نیوز
معرکہ حق : ایک سال مکمل : سوہنا پاکستان کی پاک فوج کے جوانوں کو خراج تحسین
Posted by
admin

