پھر امید سی نظر آئی ہے

پھر امید سی نظر آئی ہےگویا _______
یلغار. فیصل. شامی

ایک دفعہ پھر. میدان سیاست میں تیزی سی نظر آ رہی ہے ہلچل سی مچی ہے گویا کہیں نا کہیں گلگت بلتستان انتخابات کا مرحلہ بخیر و خوبی اپنے انجام کو پہنچ گیا پیپلز پارٹی نمایاں جماعت رہی گلگت گلتستان میں اور اسی لئے حکومت بھی پیلز پارٹی نے ہی بنائی اور اب سب کی نگاہوں کی توجہ کا مرکز کشمیر انتخابات ہیں اور کشمیر میں بھی پیپلز پارٹی کی ہی حکومت رہی ہے پہلے بھی اور ایک دفعہ پھر امید ہے کہ پیپلز پارٹی ہی جھنڈے گاڑھے گی کشمیر انتخابات میں اور ایک گرمام گرم خبر مزید یہ ہے کہ پنجاب بھر میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کا. آغاز ہو چکا اور شہر لاہور سمیت پنجاب کے. دیگر شہروں میں حلقہ بندیوں کا کام زور و شور سے جاری ہے اور بہت حد تک نئی حلقہ بندیوں کا مکمل ہو چکا ہے اور حلقہ بندیوں کی نئی فہرست بھی جلد ہی منظر عام پہ آ جائیگی اور شہر لاہور میں بھی خبر ہے کہ نئی حلقہ بندیوں کے بعد تقریبا ساٹھ سے ستر زائد انتخابی حلقوں کا قیام بھی وجود میں آئیگا اور یہ بات بھی سب کے سامنےہےکہ بلدیاتی اداروں کے نا ہونے کی وجہ سے بہت سے عوامی مسائل رکے ہوئے. . ہیں. اور نچلی سطح پہ عوامی مسائل کے حل کے لئے بھی بلدیاتی اداروں میں عوام نممائندوں کیموجودگی ضروری ہے لیکن گزشتہ کئی سال سے بلدیاتی انتخابات نہیں کروائے گئے اور اب ایک دفعہ پھر امید نظر آئی ہے اور یقیننا امید پہ دنیا قائم ہے اور یقیننا. نئی حلقہ بندیوں سے اہل پنجاب کے دلوں میں امید سی پیدا ہوگئیہے کہ اب شائد واقعی بلدیاتی انتخابات ہو جائیں تو دیکھتے ہیں کہ عوام کی امیدیں کب پوری ہونگی اور . دیکھتے ہیں کہ موجودہ حکومت جلد از جلد بلدیاتی انتخاب کروا کے عوام کے دلوں کو جیت سکےگییا نہیں یہ بات بھی وقت ہی بتا سکتا ہےتو بہر حال اجازت چاہتے ہیں فی الوقت آپ سے تو ملتےہیں جلد بریک کےبعد تو چلتے چلتے اللہ نگھبان رب راکھا

More From Author

روزنامہ یلغار

تخت بھائی ڈیجیٹل مردم شماری کے اعداد و شمار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے