لاہور کرائم رپورٹر چئیرمین عوامی تحفظ کمیٹی فیصل شامی اور دیگر ارااکین نے گزشتہ روز تھانہ قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں نئے تعینات ہونے والے ہونے والے ایس ایچ او رضواان اصغر سے خصوصی ملاقات کی ملاقات میں علاقے میں امن و امان کی صورتحال و دیگر ااہم علااققائی مسائل پہ گفتگو ہوئی چئیر مین عوامی تحفظ کمیٹی فیصل شامی نے نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او کو اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا جن ممبران عوامی تحفظ کمیٹی نے چئیرمین فیصل شامی کے ہمراہ نئے اایس ایچ او سے ملاقات کی میں نعیم شاہ مختار علی نعیم اکرم رمضان جٹ و دیگر شاامل تھے
You May Also Like
Posted in
سٹی نیوز
دہشتگرد حملے کی مذمت
Posted by
admin
Posted in
سٹی نیوز
بیکن ہاؤس اسکول انتظامیہ کی ایس او پیز کی خلاف ورزی اہل علاقہ کا احتجاج
Posted by
admin
More From Author
Posted in
سٹی نیوز
بیکن ہاؤس اسکول انتظامیہ کی ایس او پیز کی خلاف ورزی اہل علاقہ کا احتجاج
Posted by
admin

