لاہور ریس کلب ہفتہ وار گھوڑوں کی دوڑیں منسوخ

 

لاہور رانا ولید لاہور ریس کلب میں ہونے والی ہفتہ وار ریسسز منسوخ کر دی گئیں ہفتہ وار گھڑ دوڑوں کی منسوخی کا فیصلہ موسم کی خرابی کے باعث کیا گیا اس بات کا اعلان ریس کلب کی طرف سے جاری کئے جانے والے اعلامیئیے میں کیا گیا

 

More From Author

روزنامہ یلغار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے