دعا تو یہی تھی

 

دل میں دعا یہی تھی

یلغار فیصل شامی

لیڈرز میڈیا اویرنیس فاؤنڈیشن کے زیر خوبصورت سی تقریب کا اہتمام کیا گیا اور ہمیں اس تقریب میں شرکت کا موقع ملا اور تقریب

میں رکے کا موقع برادرم جناب مہر رؤف کی وساطت سے ملا اور تقریب ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان کے تعاون سے منعقد ہوئی تقریب ٹاؤن شپ لاہور میں منعقد ہوئی جو کہ انسانی خدمت کے 25 سال مکمل ہونے پہ جو کہ ۔
سلور جوبلی تقریب ہمدرد فری موبائل ڈسپنسری ٹاؤن شپ (2001 تا 2026)
*13 مئی، بروز بدھ* | صبح 11:00 بجے
بمقام: جامعہ اسلامیہ حنفیہ، بلمقابل ڈی پی ایس سکول، سیکٹر اے ٹو ٹاؤن شپ، لاہور میں منعقد ہوئی جسکی
صدارت ایڈیٹر روزنامہ پاکستان و یلغار محترم جناب مجیب الرحمٰن شامی نے کی جبکہ
مہمانِ خصوصی :- جناب ملک شہباز علی کھوکھر (رکن پنجاب اسمبلی)
تھے جبکہ دیگر مہمانانِ اعزاز میں :-
جناب نوید اقبال چوہدری، گروپ ایگزیکٹو ایڈیٹر سٹی 42
جناب سید علی بخاری، ڈپٹی ڈائریکٹر ہمدرد فاؤنڈیشن
جناب محمد نصیر الحق ہاشمی صدر
لیڈرز میڈیا اوئیرنس فاﺅنڈیشن
سید مصور زنجانی
سیکرٹری جنرل
لیڈرز میڈیا اویرنیس فاؤنڈیشن
علامہ غلام شبیر فاروقی ۔جامع اسلامیہ حنفیہ ٹاؤن شپ ۔
نعیم ثاقب ۔سینئر جرنلسٹ و تجزیہ کار ۔
ملک آصف میو سابق چیئرمین یوسی 235.
عمران شاہ سابق چیئرمین یو سی 234
ایوب چوہدری سابقہ مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب ۔و ترجمان عطا اللہ تارڑ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات ۔
محمد خرم فاروق ایڈووکیٹ ڈپٹی سیکرٹری جنرل پی پی پی لاہور
ملک عمران سیکرٹری یو سی 234.233
ملک سکندر سیکرٹری یو سی 235
عبدالقادر طاہر چیف ایگزیکٹو میری گولڈ بریڈ
مقصود احمد چیف ایگزیکٹو امرتسری سویٹ
فیصل مجیب الرحمٰن شامی ایڈیٹر روزنامہ یلغار
عثمان غنی صدر لیڈرز میڈیا نیٹ ورک ۔
شیخ طاہر حنیف سابقہ مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب و سیکرٹری جنرل پی پی 162.
رانا شوکت علی یوسفی
صدر پی پی 162 لیبر ونگ ۔چیف ایگزیکٹو المدینہ کیٹرنگ
حکیم محمد اسلم ۔السعود دواخانہ ۔
مقصود احمد چغتائی مصنف و سوشل ورکر
محمد بابر جان ہجویری فرنیچر و دیگر تھے جبکہ انتظامیہ میں

*منتظمین ہمدرد فری* *ڈسپنسری ٹاؤن شپ لاہور*
*مہر عبدالروف*
سابقہ جنرل کونسلر
ماہر تعلیم و سینئر جرنلسٹ ۔
*علامہ غلام شبیر فاروقی* ، *پروفیسر خلیق احمد اعوان*
*حکیم حافظ محمد یاسین*
و اہلیان علاقہ ٹاؤن شپ لاہور تھے اور یہ خوبصورت سی تقریب دوپہر ایک بجے کے قریب اپنے اختتام کو پہنچی اور جب ہم تقریب میں پہنچے تو تقریب اپنے اختتامی مراحل میں تھی اور یہ بھی بتا دیں کے تقریب کے شرکاء نے ٹاؤن شپ میں مسلسل عوامی خدمات پہ مہر عبدالرؤف کی خدمات کو سراہا اور ہمارا بھی تعلق جناب مہر رؤف صاحب سے بہت پرانا ہے اور یہ تقریب بھی ہمدرد ڈسپنسری کے پچیس سال مکمل ہونے پہ تھی اور یہ فری ڈسپنسری بھی جناب مہر رؤف کی کوششوں سے اور ہمدرد دوا خانہ کے تعان سے شروع ہوئی اور فری ڈسپنسری کو پچیس سال مکمل ہو گئے اور اسی سلسلے میں تقریب تھی اور تقریب کے اختتام پہ جناب مہر صاحب ہمیں ہمدرد وقف پاکستان لاہور ہیڈ۔ آفس جو کہ ہمدرد چوک میں واقع ہے اور جب ہم ہمدرد ہیڈ آفس پہنچے تو جی ایم جناب عابد خان صاحب نے ہمارا استقبال کیا پھولوں کے گلدستے پیش کئے اور ہم سب کے لئے بھرپور قسم کے لنچ کا بھی اہتمام کیا اور جناب عابد خان صاحب سے طویل گپ شپ کے بعد ہم نے جناب خان صاحب سے اجازت لی اور دوبارہ ملنے کا کہہ کے اجازت لی اور مہر رؤف صاحب نصیر ہاشمی نعیم شاہ و دیگر کے ہمراہ ہم نے واپسی کی راہ لی اور مہر صاحب کو ٹاؤن شپ واپس اسی جگہ پہ جہاں تقریب منعقد ہوئی تھی پہنچ اور مہر صاحب کو ڈراپ کیا اور خدا حافظ کہا لیکن دل میں دعا یہی تھی کہ جناب مہر صاحب اور ہمدرد فاونڈیشن کے تعاون سے فری ڈسپنسری جو ہے وہ صدا ایسے ہی عوام کی مثالی خدمت کرتے رہیں اور غریب عوام کی دعائیں سمیٹتے رہیں آمین ثم آمین ۔۔

More From Author

روزنامہ یلغار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے