شہر لاہور پتنگوں کی فروخت دکانداروں کی چاندی

لاہور فیصل شامی. شہر لاہور میں پتنگوں کی فروخت شروع پتنگ سازوں اور دکانداروں کی چاندی منہ مانگے داموں پتنگیں اور ڈور بیچ کے عوام لو لوٹنے لگے شہری پریشان یلغار سروے میں اہل لاہور کا کہنا تھا کہ خوشی کی بات ہے کہ حکومت نے لاہوریوں کو تین دن بسنت منانے کی ااجاازت دی ہے جس سے لاہوری خوش ہیں لیکن مہنگی پتنگیں اور ڈور فروخت کرنے والے دکاندار شہریوں کو بسنت کی خوشیاں منانے سے محروم. رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں اہل لاہور کا کہنا تھا کہ بازار میں تین سو روپے سے لے کے ہزاروں روپے قیمت تک کی پتنگیں فروخت کی جا رہی ہیں اہل لاہور نے وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ سے اپیل کی ہے کہ وہ مہنگی پتنگیں بیچنے والوں کے خلاف کاروائی کریں اور عوام کو سستی پتنگیں اور ڈور فروخت کرنے کے لئے پابند کریں تاکہ ااہل لاہور بسنت کی خوشیون میں شریک ہو سکیں

More From Author

آج کا اخبار

آج کا اخبار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے