خوشی کی خبر

خوشی کی خبر. . . . یلغار. . فیصل. شامی

خبر ہے خوشی کی اہلیان لاہور کے لئے اور وہ خوشی کی خبر یہ ہے کہ لاہوری اب عرصہ دراز بعد بسنت منا سکینگے جی دوستوں بسنت کا تہوار گویا لاہوریوں کے لئے ایک سہانا سپنا سا بن کے رہ گیا اور اب خبر موصول ہو رہی ہے کہ اہلیان لااہور کو پتنگ بازی کی ااجازت مل سکے گی اور پتنگ ساازوں کو بھی پتنگ سازی کی ااجاازت مل سکے گی اور حکومت کی طرف سے پتنگ بازی کی ااجازت ملنے پہ اہلیاان لاہور میں خوشی کی لہر دور گئی اور یققینناا ایک زمانے میں بسنت ملک بھر میں منائی جاتی. تھی. لیکن. بسنت صرف اور صرف لاہور کی ہی مشہور تھی اور جب شہر لاہور میں بسنت ہوتی تھی تو دور دور سے دنیا بھر کے عوام صرف لاہور میں ہونے والی بسنت کو منانے تھے ااور یااد ہے کہ جب بچے تھے تو ہم بھی بڑے زور و شور سے اور ذوق و شوق سے بسنت مناتے تھے اور بسنت کا تہوار بھی عید کے تہواار سے کسی طرح کم نہیں ت سمجھا جاتا ھا عید کی طرح بسنت کا تہوار بھی خوب زور و شور . سے منایا جاتا تھا اور بسنت کے موقع پہ عزیز و اقارب دوستوں کو دعوت دی جاتی تھی رنگا رنگ پکواان پکائے جااتے تھے ااور پرتکلف کھانوں کی خوشبو کے ساتھ آسان سارا دن رنگ برنگی پتنگوں. سے سج جاتا اور دن بھر بو کااٹا کی صدائیں گلی گلی محلے محلے کی چھت سے بلند ہوتی تھی اور کیا خوبصورت موقع ہوتاا تھا لیکن پھر یوں سمجھیں گویا. نظر لگ. گئی. پتنگ بازی کو بھی اور بسنت کے تہوار کوبھی. یعینی کئی سال پہلے بسنت کے تہوار پہ پابندی لگا دی گئی اور اگر کہا جائے کہ پت۔گ بازی چین کا قومی کھیل ہے لیکن پاکستان میں بھی مقبول عام ہے اور چین میں تو پلاسٹک سے بنی پتنگ اور دھاگہ استعمال کیا جاتا ہےلیکن ہمارے ملک پااکستان میں شیشے سے لگی ڈور کا استعمال کیا جااتا تھاا ور کاغذ سے پتنگیں بنائی جاتی ہیں اور پتنگ ایک خاص قسم کے کاغذ. سے بنتی ہے جسے گڈی کاغذ کہا جاتا ہے اور ہم بھی بچپن میں گڈی کاغذ خرید کے خود پتنگ بناتے تھے اور خود ہی اڑاتے تھے اور یہ بھی بتا دیں کے طویل عرصہ ہو گیا. پتنگ بازی پہ پابندی لگا دی گئی جس سے دیگر شہروں کے عوام کی طرح اہلیان لااہور بھی پریشان تھے اور پتنگ بازی پہ جس وجہ. سے پابندی لگی وہ کیمیکل لگی ڈور کا. استعمال تھا جو ر یقیننا نققصان دہ تھا اور حادثے کا سبب بھی اور اسی وجہ سے پتنگ بازی پہ پابندی لگ گئی تھی لیکن اب طویل عرصہ بعد یہ خبر سننے کوملی کہ حکومت کی طرف سے پتنگ بازی کی اجازت دی جا رہی ہے لیکن کچھ قواعد و ضوابط اور شرائط کے ساتھ جی دوستوں اب خوشی کی خبر ملی ہے اہلیان لااہور کو اسی لئے اہلیان لاہورخوش ہیں اور یقینناا خوش ہونا بھی چاہئیے کہ طویل عرصے بعد لاہوں کوانکے من پسند کھیل کی اجازت مل رہی ہے . اور. پتنگ. بنانے کی بھی ااور یقیننا یہ ایسے افرااد کے لئے بھی خوشی کی خبر ہے جو. پتنگیں اور گڈیاں بناتے ہیں یقیننا بسنت کی اجازت ملنے سے پتنگ سازوں کے گھروں کے ٹھنڈے چولہے بھی پھر سے روشن ہونگے تو بہر حال دوستوں. اب فی الحال مزید کیا کہیں بس اتنا ہی کہ ااجازت آپ سے تو ملتے ہیں جلد دوستوں اک چھوٹی سی ننی سی برءک کے بعد تو چلتے چلتے اللہ نگھبان رب راکھا

More From Author

آج کا اخبار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے