لاہور پ ر چئیرمین عوامی تحفظ کمیٹی تھانہ قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ فیصل شامی نے کہا ہے کہ تھانہ قائداعظم۔انڈسٹریل اسٹیٹ سے بطور ایس ایچ او اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہونے والے ایس ایچ او اسرار اقباال ججہ نے عوامی خدمت کی نئی مثال قائم کی جناب اسرار اقبال ججہ کا تھانہ قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ سے تبادلہ ہو گیا لیکن اہلیان قائدعظم انڈسٹریل۔اسٹیٹ . جناب اسرار اقبال ججہ کی خدمات کو بھلا نہیں سکتے فیصل شامی کا کہنا تھا کہ جناب اسرار اقبال ججہ نے عوامی مسائل کو بھرپور طریقے سے حل کیا علاقہ قاِئداعظم سے چور ڈکیت و دیگر جرائم پیشہ افرااد کےخلاف بھرپور کاروائی کی اور علاقہ میں امن و امان کی فضاء قائم کی مظلوموں کو ہمیشہ انصاف فراہم کرنے کی بھرپور کوشش کی اور ہم سب کی دعا ہےکہ وہ جس بھی جگہ تعینات رہیں عوام کی بھرپور خدمت کرتے رہیں اور عوام کے دل جیتتے رہیں
You May Also Like
Posted in
کالم
مزید کیا کہیں
Posted by
admin
Posted in
daily yalghar
شہر لاہور پتنگوں کی فروخت دکانداروں کی چاندی
Posted by
admin
Posted in
کالم
موسم بہار بسنت کا امکان
Posted by
admin

