پی ایس ایل میلہ پشاور نے لوٹ لیا

پپی ایس ایل میلہ پشاور نےلوٹ لیا

یلغار. . فیصل. . شامی.

ی ایس ایل اپنی تمام تر خوبصورتیوں رعنائیوں کے ساتھ اختتام پزیر ہو گیا اور پشاور زلمی نے حالیہ پی ایس ایل میلہ لوٹ لیا بابر اعظم جو کے پشاور زلمی کے کپتان ہیں نے ٹرافی وصول کی اور پشاور زلمی نے فائنل میں حیدرآباد کی ٹیم کو ہرایا اور یقیننا حیدر آباد کی ٹیم پہلی دفعہ کھیل رہی ہے اور یہ بھی بتا دیں کے پی ایس ایل کے حالیہ ایڈیشن میں دو نئی ٹیموں کا اضافہ کیا گیا . اور حیدر آباد اور پنڈی کی دو نئی ٹیمیں تھی جو کہ پہلی دفعہ پی ایس ایل میں شامل ہوئی اور یقیننا حید ر آباد ٹیم کی یہی کامیابی ہے کہ وہپہلی دفعہ حصہ لے کے پہلےہی ٹورنامنٹ میں فائنل میں پہنچ گئی اور اگر دیکھا جائے. تو پی ایس ایل کی آٹھ ٹیمز میں دنیا بھر کے بہترین کھلاڑی شامل ہیں اور پہلے کہا جا رہا تھا کہ فائنل کراچی میںکھیلا جائیگا لیکن لاہور قذافی اسٹیڈیم میں ہی پی ایس ایل کا فائنل کھیلا گیا اور یہ بھی بتا دیں کے پی ایس ایل کے تمام میچ انتہائی سخت سکیورٹی میں کھیلے گئے اور ابتدائی میچز جو ہوئے اس میں تماشائیوں کو داخلےکی اجازت نا ملی لککن بعد میں تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دے دیگئی اور یقیننا پشاور زلمینے پی ایس ایل میلہ لوٹ لیا لیکن پی ایس ایل کے توسط سے پاکستان کو نیا ٹیلنٹ بھی مل گیا جی دوستوں بہت سے نئے کھلاڑیوں کو کھیلنے کا موقع ملا اور نیا ٹیلنٹ بھی پاکستان کو ملا اور یقیننا پاکستانمیں ٹیلنٹ کیکمینہیں لیکن ٹیلنٹ کو سامنے لانے اور نکھارنے کی ضرورت ہے اور پی ایس ایل جیسے ٹورنامنٹ قومی سطع پہ بلکہ عالمی سطح پہ بھی ٹیلنٹ کو سامنے لانے کا بہتفین موقع ہے تو بہرحال پشاور زلمی نےپی ایس ایل کا میلہ لوٹ لیا اور اسی خوشی کی خبر کے ساتھ ہی اجازت چاہینگے آپ سے تو دوستوں ملتے ہیں جلد بریک کے بعد تو چلتے چلتے اللہ نگھبان رب راکھا

More From Author

آج کا اخبار

Today Newspaper Daily Yalghar 04-05-2026

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے