خوشی کی خبر :: یلغار فیصل شامی

خوشی کی خبر ہے عوام کے لئے وہ یہ کہ پنجاب حکومت کی طرف سے بلدیاتی انتخابات کروانے کا عندیہ دے دیا ایک خبر کے. مطابق اسی سال دو. ہزار پچیس میں ستمبر کے مہینے میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا اعلان کیا گیا ہے اور بر کے. مطابق نیا بلدیاتی قانون ایوان سے منظور ہو چکا اور. کہا جا رہا ہے کہ نئے بلدیاتی ایکٹ کے تحت بلدیاتی انتخابات کروائے جائینگے اور نئے بلدیاری ایکٹ کی تفصیلات تو سامنے نہیں آئیں لیکن بیت سے مفروضات اور افواہیں ضرور گردش میں ہیں اور خبر کے مطابق نئے بلدیاتی انتخابات کے لئے چئیر مین وائس چئیر مین اور کونسلر کے لئے تعلیم کی شرط رکھ دی گئی ہے. جس پہ بہت سے دوست کہہ رہے ہیں ایم این اے ایم پی اے میٹرک فیل اور چئیر مین کے لئے تعلیمی شرط رکھدی گئی جو کہ عوام کے ساتھ سراسر زیادتی ہے اور یہی وجہ یے کہ بہت سے سیاسی کارکنوں میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی ہے بہت سی سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ بلدیاتی الیکشن نچلی سطع پہ عوام کا الیکشن یے اور زیادہ تر غریب کارکن پڑھے لکھے نہیں ہوتے بہت سے شہریوں کا تو اس حوالے سے کہبا ہے کہ اگر تعلیم کی شرط رکھی گئی تو سیاسی جماعتوں کو کونسلر تک کے امیدوار کھڑے کرنا مشکل ہو جائینگے بہر حا ل اصولی طور پہ دیکھا جائے تو انتخابات لڑنا ہر شہری کاحق ہے جو پاکستانی شناختی کاعڈ رکھتا ہو ا بہر حال اب دیکھتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے اور دیکھنا تو یہ بھی ہ ہے حکومت پنجاب بلدیاتی الیکشن کروا بھی سکے گی یا نہیں یہ بات بھی وقت ہی بتتا ہے لیکن اگر دیکھا جائے تو بلدیاتی انتخابات وقت کی ضروعت ہے کیونکہ نچلی سطع پہ مسائل کے حل کے لئے بلدیاتی نمائندے خاصی اپمیت کے حامل ہیں اور یقیننا اگر دیکھا جائے تو ہر دلعزیز مطالبہ ہے کہ جلد از جلد بلدیاتی انتخابات کروائے جائیں تاکہ اقتدار نچلی سطع پہ منتقل ہو اور مسائل بہتر طریقے سے حلا ہو سکیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے