پیارے بھائی نوید مرزا کی والدہ کی وفات
یلغار. فیصل شامی
اسلام علیکم پارے پارے دوستوں سنائیں کیسے ہیں امید ہےکہ اچھے ہی ہونگے اور ہم بھی سب دوستوں کی محبت بھری دعاوں کےساتھ خیریت سےہیہیں اور یہ تو ہم پہلےہی آپ کو بتا چکے ہیں کہ آجکل ڈیرے اسلام آباد میں ہیں اور چار پانچ دن ہمیں اسلام آباد میں ہو چکے اور اب یقیننا لاہور واپسی کیتیاریوں میں مصروف لیں اور اسلام آباد میں چار سے پانچ دن قیام کےدوران خوب جی بھر کے آرام کیا اور یقیننا آرام کرنے سے صحت بھی قائم رہتی ہے اور ذہن کو بھی سکون رہتاہے اور ہمارے شعبے میں ذہنی سکون بھی بہت ضروری ہے کیونکہ لکھنے کے لئےبھی دماغ کا ترو تازہ رہنا بھی بہت ضروری ہے اور اسی لئے ہم بھی چار پانچ دن سے صرف آرام کرنے میں مصروف ہیں لیکن حالیہ قیام کے دوران گجر خان جانے کا پروگرام بنا اوریہ پروگرام اس لئے لئے بنا کےلاہور سے اسلام آباد آنے کا مقصد محض یہ تھا کہ گجر خان لازمی جانا ہے اور گجر خان جانا اس لئے ضروری تھا کہ گجر خان میں ہمارے بہت پیارے بھائی نوید مرزا جو کہ ہمارے بہت پیارے بھائی ہیں اور گجر خان سے روزنامہ یلغار کے بیورو چیف بھی ہیں اور ہر وقت عوامی خدمت کےجزبے سے سرشار رہتے ہیں گجر خان کے مشہور و معروف بائکر و ٹتورسٹ بھی ہیں اپنی موٹر سائیکل پہ پورا پاکستان و کشمیر تک گھوم چکے اور ایسی ایسی جگہ موٹر سائیکل پہ پہنچ جاتے. ہیں جہاں عام آدمی کا پہنچنا مشکل ہوتا. ہےلیکن ہمارے پیارے بھائی پہنچ جاتے ہیں اور اکثر پسماندہ علاقوں میں پہنچ کے غریب و مفلس نادار بے حال عوام کا گاوں گاوں جا کے علاج کرتے ہیں بلکہ دوائیاں بھی مفت فراہم کرتے ہیں اور گزشتہ دنون افسوسناک خبر سننے کو ملی کہ ہمارے پیارے بھائی نوید مرزا کی والدہ کا انتقال ہو گیا تھا اس لئے گجر خان جانا ضروری تھی اور اسی خیال سے اسلام آباد کا پروگرام بنایا اور اسلام آباد میں قیام کے دوران ہی گجر خان کا پروگرام بنا یا اور جناب خرم ملک جو کہ سچ ٹیوی کےبیورو چیف ہیں اور اسدجمیل بابر سلیم کے ہمراہ گجر خان گئے اور پیارے بھائی نوید مرز سے ملاقآت کی انکی والدہ کی وفات پہ اظہار افسوس تعزیت کی اور مرحومہ کی بلندی درجات اور مغفرت کےلئے فاتحہ خوانی کی اور کچھ دیر گجر خان میں جناب نوید مرزا بھائی کے ساتھ وقت گزارا اور پھرپیارے بھائی نوید مرزا سے اجازت لی اور اس ملاقات میںمبین مرزا صاحب اور شہزاد صاحب و دیگر دوزست بھی شامل تھے اور ہم. نے کچھ دیر گزارنے کےبعد اجازت لی اور واپس اسلام آباد روانہ ہوئے اور جب اسلام آباد پہنچے تو مغرب کا وقت ہو چکا تھا اور ملک خرم اور اسد جمیل کو شمس آباد میں واقع دفتر روزنامہ یلغار میں ڈراپ کیا کچھ. وقت دفتر میں گزارا اس دوران ک احتشام جو کہ ہنڈی سےبیورو چیف ہیں یلغار کے وہ بھی دفتر پہنچ گئے اور اسد جمیل اور احتشام سے یلغار کے معاملات پہ گفتگو ہوئی اور دفتر میں کچھ وقت گزارنے کے بعد واپس اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے اور اب یقیننا لاہور واپسی کی تیاری ہے لیکن اس سے پہلے سوچ رہے ہیں کہ مری کا بھی چکر لگا لیا جائے تاکہ ذہن مزید تر و تازہ ہو جائے تو بہر حال دیکھتے ہیں کہ اب مری کا پروگرام بنتا ہے یا نہیں اور اگر مری کے سفر کا پروگرام بن گیا تو ضرور مری سفر بارے بھی بتائیں گے آپکو لیکن فی الوقت اجازت چاہتے ہیں آپ سے تو ملتے ہیں جلد آپ سے لیکن اک بریک کے بعد تو چلتے چلتے اللہ نگھبان رب راکھا