پی ایس ایل کا آغاز

پپی ایس ایل کا آغاز

یلغار. فیصل شامی

ی ایس ایل نیو ایڈیشن کا آغاز ہو چکا حسب روایت چھ ٹیموں کے درمیان زبردست مقابلے دیکھنے کو ملینگے . اور ہمیشہ کی طرح دنیا بھر کے بہتتین کھلاڑی پی ایس ایل میں شرکت کر رہے ہیں اور یقیننا شائقین کرکٹ کو زبردست مقابللے دیکھنے کو ملینگے اور لاہور قلندر اپنا میچ اسلام آباد سےہار گیا پہلے کھیلتےہوئے لاہور قلندرنے مقررہ بیس اوورز میں 139 رنز بنائےجسے اسلام آباد نے با اسانی پورا کر لیا یقیننا لاہور قلندرز کی ناقص کارکردگی ہی شکست کی وجہ بنی اور اگر دیکھا جائے تو 139 رنز ٹی ٹونٹی میچ میں زیادہ بڑا ٹارگٹ نہیں تھا اور اسلام آباد کے بلے بازوںکی بہےر کارکردگی نے اسلام آباد کی جیت کو یقینی بنایا اور ہمیشہ کی طرح پی ایس ایل میچز کے لئے سکہورٹی کے سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں اور لاہور اسام آباد کا میچ راولپنڈی میں کھیلا گیا اور سٹیڈیم کی طرف جانے والے رستےبند کر دئیے گئے تھے اور میچ انتہائی سخت سکیورٹی میں کھیلا گیا اور میچ کے دوران رستے بند ہونے سے عوام کو پریشانی کا سامنا بھی کرنا پڑا لیکن خوشی کی بات ہے کہ پی اکس ایل کا نیا اہڈیشن اپ۔ی آب و تاب کے ساتھ شروع ہوچکا اور دیکھنا یہ بھی ہے کہ پی ایس ایل کا سہرا کون سی ٹیم سجائےگی یہ بات بھی وقت ہی بتا سکتا ہے اور یقیننا جو ٹیم اچھا کھیلے گی وہی فتح سے ہمکنار ہو گی تو ابھی تو آغاز ہے آگے آگے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے کون ہارتاہے کون جیتے گا یہ بات بھی وقت ہی بتائے گا تو فی الحال آپ بھی ہماری طرح کریں وقت کا انتظار لیکن فی الحال ہمیں دیں اجازت دوستوں ملتےہیں جلد بریک کےبعد تو چلتے چلتے اللہ نگھبان رب راکھا

Read Previous

Roznama yalghar

Read Next

Roznama yalghar

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular