لگا پیچا تو مچ گیا شور

آانکھوں آنکھوں میں الجھی ڈور لگا پیچا تو مچ گیا شور کے دل ہوا بو کاٹا کے دل ہوا بو کاٹا جی دوستوں انتظار کی گھڑیاں ختم بالآخر وہ گھڑیاں آ ہی گئی جس کا سب کو انتظار تھا جی دوستوں رات بارہ بجتے ہی تمام لاہوری چھتوں پہ چڑھ گئے اور ساری رات بو کاٹا کیا اور خوب جی بھر کے بسنت نائٹ منائی . حکومت کی طرف سے چھ سات اور آٹھ فروری کو بسنت منانے کا اعلان کیا اور لااہوری دن گن گن کے بسنت کا انتظار کر رہے تھے اور یقیننا لااہوری بسنت کے لئے اتنے بے تااب و بے قرار تھے کہ بسنت نائٹ پہ ایک ہی رات میں کروڑوں روپے گڑی پتنگوں اور ڈور کی مد میں اڑا دئیے اور بسنت تین دن جاری رہے گی اور یقیننا یہ بھی اایک نئی تاریخرقم ہو گئی کے ایک ساتھ لاہوریوں کو ایک ساتھ تین دن بسنت منانے کی اجازت دے دی اور لاہوری بھی گڈی اڑانے کے لئے بے تاب و بے قرار سے تھے شائد اس لئے کہ پچیس سال بعد لاہوریوں کو بسنت منانے کا موقع ملا اور بچے تو بچے بڑے بھی بسنت منانے میں کسی سے پیچھے نا تھے گو کے لاہوریوں کو شکایت تھی کہ مہنگی ڈور گڈے پتنگیں فروخت ہو رہی ہیں لیکن ااسکے باوجود بھی لاہوریوں نے یکم فروری سے ہی پتنگوں کی خرید و فروخت شروع کر دی اور کہا جا رہا ہے کہ یکم فروری سے لے کے تاحال صرف شہر لاہور میں ہی کروڑوں روپے کی گڈیاں ڈور پتنگیں ابتک فروخت ہو چکی ہیں اور بسنت کا سلسلہ تین دن تک جاری رہے گا تو بہر حال خوشی کی بات ہے کہ لاہوری اتنے عرصے بعد بسنت منا رہے ہیں اور امید ہے کہ ہنسی خوشی بخیر و عافیت بسنت کا تہوار ااپنے اختتام کو پہنچے گا ااور بسنت کو پر اامن بنانے اور ماحولخوشگوار رکھنے کے لئے بھی حکومت پنجاب کی جانب سے شہر لاہور اور خاص کر لاہوریوں پہ کڑی نگرانی رکھی گئی اور نگرانی رکھنے کے لئے فضاوں میں ہزاروں کی تعداد میں ڈرون چھوڑے گئے تھے جن کی مدد سے شہر لاہور پہ نظر ہے تو بہرحال. اچھی بات ہے لاہوریوں کو خوشی اور تفریح کا موقع ملا اور اہلیان لااہور کی طرح ہماری بھی یہی دلی خواہش ہے کہ اہلیان لاہور ہر سال بسنت کا تہوار مناتے رہیں تو اسی نیک خواہش کے سااتھ اجازت دوستوں تو ملتے ہیں جلد بریک کے بعد تو چلتے چلتے اللہ نگھبان رب راکھا

More From Author

آج کا اخبار

آج کا اخبار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے