



























روزنامہ. یلغار اور یلغار پریس کلب کے زیر اہتمام تقریب
یلغار. . فیصل. شامی.
اسلام علیکم پارے پارے. دوستوں سنائیں کیسے ہیں امید ہے کہ اچھے ہی ہونگے جی دوستوں آج ہم آپ سے ذکر کر رہے ہیں اس تقریب کا جو گزشتہ. دنوں قذافی ااسٹیڈیم پلاک بلاک میں منعققد ہوئی اور یہ تقریب روزنامہ یلغار اور یلغار پریس کلب کے زیر اہتمام نعقد کی گئی اور تقریب میں نمائندگان یلغار اور دیگر شخصیات کو تعریفی سرٹیفیکیٹ بھی دئے گئے تقریب کےمیزبان رمضان جٹ تھے اور سرپرستی ہماری تھی اور تقریب میں یلغار پریس کلب اور پاکستان یلغار میڈیا ایسوسی ایشن کے نو منتخب شدہ عہدیداران و اراکین نے حلف لیا . ااور یہ بھی بتادیں کہ اس تقریب میں چیف ایگزیکٹیو میری گولڈ بریڈ جناب عرفان قادر صاحب کی طرف سے بھی خصوصی تعاون حاصل رہا ثناء خواں جناب . میااں شہزاد اانجم نے اہنی خوبصورت آاوااز میں ہدیہ نعت پیش کیا جبکہ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا اور تقریب میں سیاسی سماجی . فن و ادب سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے. شرکت کی تقریب میں کمال اکیڈمی کی چئیر پرسن فریحہ کمال ہیں مرحوم صوفی شاعر علامہ کمال صاحب کی صاحبزادی ہیں . اور علم و ادب کی دنیا میں اپنے والد کے افکار کو خوب روشن کر رہی ہیں اور عام عوام تک انکا پیغام پہنچا رہی ہیں جبکہ تقریب کے دوران ہال میں بھرپور رش موجود تھا اور تقریب میں دور دور سے ہم سے پیاار کرنے والے شریک ہوئے جن میں جناب فیصل فابانی صاحب معروف سماجی شخصیت مقصود چغتائی صاحب جو کہ بائیکر بھی ہیں اور پاکستان اسکاوٹس ایسوسی ایشن کے اہم رکن بھی اور بابا اشفاق جو کہ سینئیر صحافی ہیں نے بھی اپنی ٹیم کے ہمراہ شرکت کی جبکہ جناب ہشام بٹ چیف کرائم رپورٹر روزنامہ یلغار چوہدری منشاء چوہدری عمر منشاء چوہدری علی منشاء ایڈوکیٹ نے بھی شرکت کی جبکہ جناب نوید مرزا جو کہ گجر خان سے روزنامہ یلغار کے بیورو چیف ہیں جبکہ شیخوپورہ سے ڈسٹرکٹ بیورو چیف نسیم ڈوگر شیخوپورہ سے ہمارے نمائندے عباس مجید کھوکھر امیر علی گجر اور میااں نعمان جب کہ پاکپتن سے ہمارے نمائندے فہیم کھوکھر فیصل آباد سے بیورو چیف محسن عباس قصور سے میاں شاہد گوجرانوالہ سے حسیب پندھیار مہر ۔صاحب طارق چوہدری امانت ڈوگر جبکہ وفا جعفری بھی اپنی ٹیم کے ہمراہ تققریب میں شریک ہوئے گوجرانوالہ سے معروف شخصیت جو کہ ہیڈ ماسٹر بھی ہیں انھوں نے بھی خصوصی شرکت کی اور خوشی کی بات تھی کہ تقریب بخیر و خوبی اپنے اختتام کو پہنچی اور تققریب کاا ٹائم دوپہر دو سے شام پانچ بجے تھا لیکن تقریب تقریبا ایک گھنتہ. اپنے مقررہ وقت سے لیٹ شروع ہوئی لیکن اپنے وقت پہ اختتام پزیر ہوئی اور یہ بھی بتا دیں قذافی اسٹیڈیم پلاک انتظامیہ کی طرف سے بھی تقریب کے انعقاد کے لئے خصوصی تعاون حاصل ر ہا اور ڈپٹی ڈائریکٹر . پلاک کی طرف سے بھی. . خصوصی تعاون و شفققت و رہنمائی حاصل رہی تقریب میں معروف قوال ندیم عباس کے صاحبزادے حسن عباس نے خصوصی ۔ظم پیش کی جو آذادی صحافت کے حوالے سے تھی اور شکر تو اس بات کا تھا کہ تقریب خوبصورت انداز میں اپنے اختتاام کو پہنچی اور سب دوستوں نے ہی خوبصورت پروگرام کے انعقاد پہ مبارکباد پیش کی جناب مہر روف جو کہ ماہر تعلیم ہیں اور لیڈرز میڈیا گروپ کے رہنما ہیں اور روز۔امہ یلغار سے بھی وابستہ ہیں اور انکے ساتھ جناب نصیر الحق ہاشمی اور سید والہ سے نمائندہ یلغار شیخ اقبال کے ساتھ نعیم شاہ ۔ عبید بٹ ۔ رانا عمر سمیت دیگر نے بھی مبارکباد دی جبکہ تقریب کے میزبان ولید اور نقوی صاحب نے بھی یلغار پریس کب کے عہدیداران و ممبران کو خصوصی مبارکباد پیش کی ااور ہمارے پیارے بھائی مہر جنید بھی تقریب میں موجود تھے اور گجرات سے خاص طور پہ لاہور آنے والے پیارے بھائی رشید ساغر اور انکے دوست خالد صاحب نے بھی مبارکباد پیش کی اور یقیننا خوشی کا موقع تھا کہ یلغار پریس کلب کی پہلی باقاعدہ تقریب بخیر و خوبی اپنے خوبصورت انجام کو پہنچی اور یہی خوشی کی بات تھی کے چار سال پہلے جب ہم نے یلغار پریس کلب کا پوداا لگایا تو اسوقت ہم چار لوگ ہی تھے جن میں مرکزی صدر راناسعید وائس
چئیر مین رمضان جٹ اور سیکرٹری اشفاق. صاحب تھے اور ہم چئیر مین ملا کے کل چار افراد تھے جنھوں نے ملکر یلغار پریس کلب کی بنیاد رکھی. اور باعث فخر بھی اور باعث خوشی بھی ہے آج چار سال لگایا جانے والا پودا شجر سایہ دار بن چکا ہے ور آج تقریبا پورے پاکستان مین ہی یلغاار پریس کلب کے ممبراان موجود ہیں اور وہ یقیننا اس لئے کہ جہاں یلغار وہاں یلغار پریس کلب اور بہر حال یہ سب کی شب و روز محنت کا نتیجہ بھی ہے اور بے لوٹ خدمت کا صلہ بھی کہ آج روزنامہ یلغار اور یلغار پریس کلب کا نام کسی بھی تعارف کا محتاج نہیں اور ہماری یہی دعا ہے کہ روزنامہ یلغار دن دگنی رات چگنی ترقی کرتارہے اور یلغار پریس کلب کا پودا مزید پروان چڑھتا رہے آمین ثم آمین












































