بانی پاکستان نے آزادی کی لڑائی لڑی اور آزاد وطن کی بنیاد رکھی

بانی پاکستان کی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی
یلغار فیصل شامی

گیارہ
ستمبر 1948 کو بانی پاکستان محمد علی جناح اس دنیا سے رخصت ہوئے۔ قوم ہر سال ان کی برسی کے موقع پو انھیں خراج عقیدت پیش کرتی ہے اور آج ایک دفعہ پھر گیارہ ستمبر کی تاریخ آگئی اور پاکستانی قوم کو اداس کر گئی قائداعم محمد علی جناح بانی پاکستان ہیں بیرسٹر محمد علی جناح نے انگریزوں کے. خلاف آزادی کی لڑائی لڑی اور بٹ کے رہے گا ہندوستان بن کے رہیگا پاکستان کے نعروں کو حقیقت میں بدل دیا. مسلنانوں نے محمد علی جناح کی قیادت میں آزاد وطن کے لئے جدو جہد کی قربانیاں دیں لاتعداد جانوں کا نزرانہ پیش کیا لیکن مسلمانوں نے لئے آذاد وطن کی بنیاد رکھدی محمد علی جناح کی. قیادت میں مسلمانوں نے ایک ایساا وطن حاصل کیا جہاں مسلمان اپنے اللہ پاک کے حکم کے مطابق زندگی گزار سکیں اور پاکستا ن کی بنیاد ہی پہلے کلمے پہ رکھی گئی اور. دو قومی نظرکہ جو بانی پاکستان قائدااعظم محمد علی جناح نے پیش کیا پہ رکھی گئی اور قائداعظم محمد علی جناح کا دو قومی نظریہ یہی تھا کہ ہندو اور مسلمان دو الگ الگ قومیں ہیں جن کاادین الگ ہے رہن سہن طور طریقے الگ الگ ہیں جو اکٹھے نہیں رہ سکتی اور اسی سوچ کو لے کر قائداعظم محمد علی جناح نے آزاد وطن کے لئے جو جدو جہد شروع کی دن رات محنت کی جو رنگ لائی چودہ اگست انیس سو سینتالیس کو پاکستان وجود میں آیا اور محمد علی جناح پاکستان کے پہلے گورنر جنرل بھی بنے اور آل انڈیا ریڈیو سے مسلمانوں کو آزاد وطن کی خوشخبری بھی سنائی اور مسلمانوں کو آزاد وطن دینے والے قائد کی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی مزار قائد پہ اعلی شخصیات نے پھولوں کی چادر چڑھائی اور گیارہ ستمبر کی صبح صبح پاک فوج کے جوانوں نے بانی پاکستان کو سلامی پیش کی اور سب پاکستانی قوم کی طرح ہمارری بھی یہی دعا ہے کہ اللہ پاک بانی پاکستان کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین. . ثم. آمین.

More From Author

آج کا اخبار

آج کا اخبار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے