لاہور فیصل شامی پاکستان ٹاپ فلم استار معمر رانا کا کہنا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری جلد کھویا مقام حاصل کریگی وہ گزشتہ روز یلغار سے گفتگو کر رہے تھے نعمر رانا کا کہنا تھا کہ ماہ. مقدس محرم. الحرام میؓ تمام فلمی سرگرمیاں معطل کر دی ہیں معمرچکا کہنا تھاکہ وہ بیک وقت متعدد فلموں میں کام کر. رہے ہیں لیکن محرم الحرام کے مقدس مہینے میں کسی قسم کی فلمی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لے رہے