کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کا دن یلغار.

فیصل. شامی. میں وادی کشمیر ہوں ظلم کی جاگتی تصویر ہوں ہے مجھ پہ قبضہ خونی درندے کا نام ہے بھارت اس درندے کا نوچ ڈاالے ہکں ااس نے پر میرے معصوم سا اک پرندہ ہوں میں وادی کشمیر ہوں ظلم کی جاگتی تصویر ہوں جی دوستوں فلسطینیوں پہ اسرائیلی ظلم و ستم اور کشمیریوں پہ ہندو مظالم کی کہانی کسی سے پوشیدہ نہیں دنیا بھر کا بچہ بچہ اس خبر سے آاشناا ہے کہ کئی دہائیوں سے اسرائیل فلسطینیوں پہ اور ہندو راجا معصوم و مظلوم نہتے کشمیریوں پہ ظلم کر رہے ہیں اور انسانی حقوق کے علمبردار بھی اس بات سے آشناء ہیں کہ اسرائیل فلسطین میں اور ہندو سرکار مسلسل. ظلم ڈھاتی آائی ہے اور تاحال ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ رہے ہیں معصوم و مظلوم نہتے فلسطینی و کشمیری . مسلمان ظلم کا مقابلہ تو کر رہے ہیں لیکن کسی بھی طور سےظالم کے سامنے ہتھیار ڈالنے پہ رضا مند نہیں ظلم و ستم سہہ رہے ہیں جانوں کے نزرانے پیش کر رہے ہیں لیکن دشمن کے سامنے سیسہ پلائی دیوار نظر آتے ہیں اور دنیا بھر میں پاکستاانی قوم ظلم و ستم سہنے والے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کا دن مناتی ہے اور ہر ساال پانچ فروری کے دن کو کشمیریوں کے نام سے منسوب کیا گیا ہے اور پانچ فروری کے روز تمام پاکستانی عوام جو ہے وہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن مناتے ہیں اور اس روز ملک بھر کے شہروں گلیوںبازاروں میں کشمیری پرچم سجائے جاتے ہیں مظلوم کشمیری بھائیوں کے حق میں مظاہرے جلسے جلوس ریلیاں نکالی جاتی ہیں اور ہر ساال یوم اظہار یکجہتی کشمیر کے موقع پہ اقوام متحدہ جو انسانی حقوق کا عالمی ادارہ ہے کے دفاتر میں احتجاج کیا جاتا ہے اور اقوام متحدہ کے اعلی حکام کو خصوصی یاداشت بھی پیش کی جاتی ہے اور مظلوم کشیریوںپہ ہندو مظالم کی کہانی بھی سنائی جاتی ہے کشمیریوں کے حقوق اور آزادی کے لئے تمام پاکستانی. عوام متحد ہو کے آپس کے ااختلافات بھلا کے یک جاں ہو کے کشمیریوں کی آزادی کے لئے آواز اٹھاتے ہیں اور آج ایک دفعہ پھر پانچ فروری ہے اور تمام پاکستانی کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کا دن منا رہے ہیں اور ہماری کیا سب کی ہی یہی دعا ہے کہ اللہ پاک جلد کشمیریوں اور فلسطینی بھائیوں سمیت جہاں جہاں مظلوم و معصوم بے گناہ مسلمانوں پہ جو بھی ناحق ظلم و ستم ڈھا رہے ہیں دعا ہے کہ اللہ پاک انھیں غرق و بربااد کرے اور دعا تو یہ بھی ہے کہ اللہ کرے کشمیری جلد آزادی کا سورج دیکھیں اور آزاد فضاوں میں آزادانہ زندگی بسر کر سکیں آمین ثم آمین

