اب مزید کیا کہیں.

یلغار فیصل شامی تازہ تازہ اور گرما گرم خبر ہے کھیلوں کے میدان سے اور وہ یہ کہ حکومت پاکستان کی طرف سے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بھارت سے کھیلنے سے نکار کر دیا ہے جس سے شائقین کرکٹ ھمگین ہیں اور پاکستاان ٹیم ورلڈ کپ میں تو کھیلے گی لیکن بھارت کے ساتھ نہیں یہ خبر بڑی بڑی شہہ سرخیوں میں اخبارات کی زینت . بنی اور خبر کے مطابق بھارت سے میچ ن کھلنے کا فیصل وزیراعظم اور جناب محسن نقوی کی مشاورت سے ہوا اور. اس سے قبل پااکستان آ کر نا کھیلنے کی روایت بھارت نے پہلے شروع کی بھارت نے پاکستان آ کر کھیلنے سے انکار کر دیا تھا اور اسکے بعد پاکستان ٹیم بھی بھارت نہیں گئی تھی اور اسکے بعد بنگلہ دیش کی ٹیم نے بھارت جا کے کھیلنے سے انکار کر دیا اسی وجہ سے بنگلہ دیش کے میچ جو پہلے بھارت رکھے گئے تھے سری لنکا منتقل کر دئیے گئے اور اب یہ خبر کہ پاکستان ٹیم بھارت سے نہیں کھیلے گی جس پہ بہت سے لوگوں کو تشویش ہوئی ہے جبکہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے بھی اس بات کی ااپیل کی گئی ہے کہ پاکستان کو بھاارت سے کھیلنا چااہئیے اور یقینا بہت سے شائقین کر کٹ کا بھی یہی خیال ہے کہ پاک بھارت ٹاکرا ہونا چاہئیے یقیننا پاک بھارت ٹاکرے میں زبرددت موابلہ دیکھنے کو ملتا ہے اور شائقین کرکٹ کو پاک بھارت میچ کا ہمہ وقت انتظار رہتا ہے اور پااکستان اور بھارت. روایتی حریف بھی قرار دئیے جاتے ہیں اور یقیننا شائققین کر کٹ کو پاک بھارت میچ کا ہمہ وقت انتظار رہتا ہے لیکن اس دفعہ لگتا ہے شائقین پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے سے محروم رہینگے تو بہر حال پاک بھارت میچ نا ہونء کی خبریں سن کے شائقین کے دل تو ٹوٹ ہی گئے اور اب مزید کیا کہیں اس بارے میں لیکن کچھ مزید کہیں نا کہیں لیکن فی الوققت آپ سے اجازت تو لے سکتے ہیں تو فیالحال ااجازت دوستوں ملتے ہیں جلد بریک کے بعد تو چلتے چلتے اللہ نگھبان رب راکھا

