مسیحی وکلاء وفد کی صدر لاہور بار سے ملاقات

لاہور پ ر۔ گزشتہ روز مسیحی وکلاء کی اعلی قیادت نے صدر لاہور بار ایسوسی ایشن


عرفان حیات سے ملاقآت کی اور انھیں صدارت کے عہدے پہ فائز ہونے پہ مبارکباد پیش کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا مسیحی وکلاء کے صدر انوک فیاض سہوترا صدر کرسچئین لائنز ایسوسی ایشن کلیپ ڈاکٹر
شرجیل ظفر (پیٹرن ۔ ان۔ چیف آف کلیپ) تنویر ریاض چئیر مین سپریم کونسل راجا مجید مغلُ ایڈوکیٹ ثوبیہ جاوید ایڈوکیٹ مسیحی وکلاء وفد نے صدر لاہور بار ایسوسی ایشن کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا

More From Author

آج کا اخبار

آج کا اخبار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے