فیصل شامی کی انمول گجر کو نشتر پریس کلب کی صدر بننے پہ مبارکباد

لاہور پ ر. چئیر مین یلغار پریس کلب فیصل شامی نے نشتر پریس کلب کی نئی صدر انمول گجر کو کامیابی پہ مبارکباد پیش کی چئیرمین یلغار پریس کلب فیصل شامی کا کہنا تھا کہ نشتر پریس کلب میں نئی تاریخ رقم ہوئی اور ایک خاتون صحافی صدر منتخب ہوئی چئیرمین یلغار ریس کلب فیصل شامی نے امید ظاہر کی کہ انمول گجر صحافی برادری کے مسائل کے حل کے لئے بھرپور کوشش کرینگی

More From Author

آج کا اخبار

خوشی کی خبر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے