فیصل مجیب شامی انٹرنیشنل جرنلسٹس کونسل آف پاکستان کے مرکزی چیرمین اور سردار ممتاز عباسی انقلابی کو مرکزی صدرِ نامزد کردیا گیااکرم نیازی صاحب وائس چیئرمین رشید احمد ساگر جنرل سیکرٹری امیر حسین بھٹی سیکرٹری اطلاعات نامزد صحافتی حقوق کی جہدوجہد کیلئے پہلے سے زیادہ متحد منظم ہو کر کام کریں گئے فیصل مجیب شامی سردار ممتاز عباسی انقلابی کا اظہار خیال لاہور (نمائندہ خصوصی)دنیائے صحافت کی عالمی نمائندہ تنظیم انٹرنیشنل جرنلسٹس کونسل آف پاکستان کے مرکزی عہدیداروں کا اعلان کر دیا گیا جس میں سنیر صحافی پاکستان کی صحافت کی دنیا میں عظیم نام مجیب الرحمٰن شامی صاحب کے فرزند فیصل مجیب شامی صاحب کو مرکزی چیرمین اور سردار ممتاز عباسی انقلابی کو مرکزی صدرِ نامزد کردیا گیا ہے اس بات کا فیصلہ گزشتہ روز کراچی میں سردار ممتاز عباسی انقلابی کی صدارت میں ایک اجلاس میں کیا گیا جس میں اکرم نیازی صاحب کو مرکزی وائس چیئرمین رشید احمد ساگر صاحب کو جنرل سیکرٹری جبکہ سنئیر صحافی میاں امیر حسین بھٹی صاحب کو مرکزی سیکرٹری اطلاعات نامزد کردیا گیا ہے جملہِ ساتھیوں نے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کے صحافتی حقوق کی جہدوجہد کیلئے پہلے سے زیادہ مضبوط اور مستحکم ہو کر کام کریں گے
Posted in
daily yalghar
فیصل مجیب شامی انٹرنیشنل جرنلسٹس کونسل آف پاکستان کے مرکزی چیرمین اور سردار ممتاز عباسی انقلابی کو مرکزی صدرِ نامزد کردیا گیاا
You May Also Like
Posted in
daily yalghar
آج کا اخبار
Posted by
admin
Posted in
daily yalghar
آج کا اخبار
Posted by
admin
Posted in
daily yalghar
آج کا اخبار
Posted by
admin

