گوجرانوالہ . : روزنامہ یلغار کے زیر اہتمام میرا پاکستان کوئز شو

گوجرانوالہ : روزناامہ یلغاار کے زیر اہتمام میراا کوئز پااکستاان ایوارڈ شو گوجرانوالہ. بیورو رپورٹ روزنامہ یلغار اور واج میڈیا گروپ کے زیراہتمام میرا پاکستان کوئز ایوارڈ شو منعقد کیا گیا.جس میں طلباءوطالبات کے علاوہ بہت بڑی تعداد میں فیملیز نے شرکت کی. طلبہ وطالبات کو تلاوت نعت,تقریر,اور کوئز مقابلے میں حصہ لینے پہ ایوارڈز دیےگئے. پروگرام کے مہمان خصوصی ایڈیٹر روزنامہ یلغار تھے پروگرام میں ٹی وی فنکاروں نے اپنے اپنے فن کا مظاہرہ کر کے پروگرام کو چار چاند لگا دئیےعاصم شاہ . ریاض ریمبو اور شوکت علی نے مزاحيہ اداکاری سے بچوں اور فیملز کے دل موہ لیے: پروگرام میں تین سکولوں کے بچوں نے شرکت کی جن میںالرشید اسلامک پبلک سکول .لرن اینڈ گروم اسلامک سکول.آورگرین پبلک سکول گوجرانوالاشامل تھے. روزنامہ یلغار کے ایڈیٹر جناب فیصل مجیب شامی صاحب اور یلغار مییڈیا گروپ کی ساری ٹیم نے جیتنے والے طلباءوطالبات میں ایوارڈز تقسیم کیے.لرن اینڈ گروم سکول کی ڈائریکٹر میڈم نصرت راعنا نے روزنامہ یلغار کے ایڈیٹر جناب فیصل مجیب شامی اور یلغار میڈیا گرپ کی تمام ٹیم کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا: بچوں اور ٹی وی فنکاروں کی پرفارمنس دیکھ کر فیصل مجیب شامی اور یلغار میڈیا گروپ کی ساری ٹیم نے دل کھول کے داد دی. مہمان خصوصی جناب انیب الللہ سیویا اور جناب طارق محمود مغل نے بھی جناب فیصل مجیب شامی کے ھاھوں ایوارڈ وصول کیاپروگرام کے ڈائریکٹر اور چیف ارگنائزر وفا جعفری صاحب نے بہت عمدہ طریقے سے پورے پروگرام کو پایا تکمیل تک پہنچایاروزنامہ یلغار کے ایڈیٹر جناب فیصل مجیب شامی اور یلغار مییڈیا گروپ کی ٹیم جن میں ڈپٹی ایڈیٹر روزنامہ یلغار سید نعیم الحسن شاہ ۔وائس چئیرمن یلغار پریس کلب رمضان جٹ ۔چیف کرائم رپورٹر حشام بٹ۔ سینئر رپورٹر یلغار نعیم احمد بیورو چییف گوجرانوالہ طارق و دیگر نےجیتنے والے طلباءوطالبات میں ایوارڈز تقسیم کیے.

More From Author

آج کا اخبار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے