تازہ تازہ خبر یلغار. .
فیصل شامی
تازہ تازہ. خبر ملی ہے سننے. کو. جو سوشل میڈیا کی بھی زینت بنی نظر آئی اور وہ خبر کچھ اسطرح سے تھی کہ الیکشن کمیشن نے وفاق میں میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا اسلام آباد میں انتخابات 15 فروری 2026 کو پولنگ صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک ہو گیکاغذات نامزدگی کے لیے پبلک نوٹس 19 دسمبر 2025 کو دیا جائے گاکاغذات جمع کرانے کی تاریخ 22 تا 27 دسمبر 2025 مقررکاغذات کی جانچ پڑتال 30 دسمبر تا 3 جنوری 2026 کو ہو گیاپیلیں دائر کرنے کی تاریخ 5 تا 8 جنوری 2026 مقرر کر دی گئیٹربیونلز کی اپیل نمٹانے کی تاریخ 9 تا 13 جنوری 2026 ہےکاغذات واپس لینے کی آخری تاریخ 15 جنوری 2026 مقررامیدواروں کی حتمی فہرست اور انتخابی نشان الاٹمنٹ 16 جنوری 2026نتائج مرتب کرنے کی تاریخ 16 تا 19 فروری 2026 مقرر کر دی گئی۔۔جی دوستوں اس خبر سے وفاقی داراالحکومت کے عوام تو خوش ہیں اور پنجاب میں بھی خوشی کی لہر ہے اور یقیننا پنجاب کے عواام کا دیرینہ. مطالبہ بھی ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کروائے جائیں بہر حال وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا بلوچستان گلگت بلتستان میں بھی بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں زوروں پہ ہیں اور یقیینا اچھی خبر ہے کہ حکومت کی طرف سے ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا ارادہ کر لیا گیا جو کہ ااچھی خبر ہے اور پنجاب میں ااس سے قبل بھی بلدیاتی انتخابات کا اعلان کیا گیا تھا لیکن بلدیاتی انتخابات نا ہو سکے اور اب ایک دفعہ پھر خبر سننے کو ملی کہ بلدیاتی انتخابات کی تیارایاں اور اب دیکھنا تو یہ بھی ہے بلدیاتی انتخاابات کاعلان تو کر دیا گیا لیکن دیکھنا تو یہ بھی ہے کہ آیا بلدیاتی انتخابات کے لئے نئی حلقہ بندی کروائی جا رہی تھی اور آیا حلقہ. بندیاں مکمل ہو چکی ہیں یا نہیں اور آیا بلدیاتی انتخابات نئی حلقہ بندیوں کے تحت ہونگے یا پرانی حلقہ بندیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے بلدیاتی انتخابات کروائے جائینگے اس بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا لیکن بہر حال جیسے بھی ہو بلدیاتی انتخابات جلد ہونے چاہئیے تاکہ نچلی سطح پہ رکے ہوئے عوامی مسائل بھرپور طریققے سے حل ہو سکیں تو بہر حال اب دیکھتے ہیں کہ مزید کیا ہوتا. ہے. آیا حکومت پنجاب میں جلد بلدیاتی انتخاابات کروا سکے گی یا نہیں مزید کچھ کہنا مشکل ہے تو بہر حال اب مزید اس بارے میں کیا کہیں لیکن فی الوقت ہمیں دیں اجازت دوستوں ملتے ہیں جلد اک بریک کے بعد تو چلتے چلتے اللہ نگھبان رب راکھا

