معمر رانا کا نیا ڈرامہ ناجی بٹ گوجرانوالہ کے بعد اب ساہیوال میں جلد نمائش کےلئے پیش کیا جائیگا

گوجرانوالہ میں کامیاب نمائش کے بعد فلم اسٹار معمر رانا کا ڈرامہ ساہیوال میں نمائش کے لئے پیش کیا جائیگا۔ ۔ ۔ ۔ ۔

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لاہور فیصل شاامی گوجرانوالہ میں اسٹیج ڈراامہ ناجی بٹ کی کاامیاب نمائش کے بعد ۔ اب جلد ساہیوال میں ۔ نمائش کے لئے پیش کیا جا ئیگا افلم اسٹار معمر رانا کا کہنا تھا کہ گوجرانوالہ کی عوام نے جس طرح سے انکی حوصلہ افزائی کی وہ ناقابل فراموش ہے گوجرانوالہ کے عوام کا پیار مدتوں نہیں بھلایا جا سکتا اور اب عوام کا پسندیدہ ڈرامہ ناجی بٹ بہت جلد ساہیوال میں پیش کیاجائیگا معمر کا کہنا تھا کہ ناجی بٹ بہت جلد فلم بھی منظر عام پہ آ رہی ہے معمر رانا کا مزید کہنا تھا کہ فلم انڈسٹری زوال پزیر ہے لیکن اسٹیج ڈرامہ دوبارہ عوام میں مقبولیت حاصل کر رہا ہے اور آج بہت سالوں بعد اسٹیج ڈرامہ پھر آباد ہو گیا اور اچھے ڈراموں کی وجہ سے شائقین جوق در جوقق اسٹیج و تھیٹر کا رخ کر رہے ہیں جو اسٹیج و تھیٹر کی بہت بڑی کامیابی ہے

More From Author

ریکارڈ جرمانے و گرفتاریاں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے