یلغار یونین آف جرنلست کے تمام عہدیدار معطل کر دئیے گئے ہیں چئیر مین فیصل شامی

لاہور ۔ پ ر ۔ ۔ یلغار یو۔ ین آف جرنلسٹ پاکستان کے تمام مرکزی صوبائی عہدیدار معطل کر کے نئی انتظااامی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے نئی انتظااامی کمیٹی میں حکیم آصف نزیر نسیم ڈوگر عارف شااہ مرزا بابر جہانگیر ڈوگر معظم لودھی اور ڈااکٹر انور ہشام بٹ شامل ہیں جو کہ یلغاار یونین آف جرنلسٹ کے انتخابات مارچ انیس سو چھبیس تک کروانے کے پاابند ہو نگے اور اانتظامی کمیٹی کے سرپرست چئیرمین یلغار یونین فیصل مجیب شامی ہو نگے اور اگر کسی وجہ سے انتظاامی کمیٹی کے ممبران الیکشن نا کروا سکے تو پھر چئیر مین یلغاار یونین آف جرنسلٹ کو اختیار ہو گا کہ ۔ وہ مشاورت سے نئے عہدیداران کا انتخاب کر ۔ سکینگے

More From Author

آج کا اخبار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے