بلدیاتی انتخابات کا فیصلہ خوش آئند ہے فیصل شامی

لاہور پ ر پاکستان مسلم لیگ ش شامی. گروپ کے چئیر مین فیصل شامی نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے بلدیاتی انتخابات کا فیصلہ خوش آئند ہے اور عوام کے لئے خوشی کا باعث بھی ہے فیصل شامی کا مزید کہنا تھا کہ حکومت نے بلدیاتی انخابات کروانے کا فیصلہ کر کے عوم کے دل جیت لئے وہ گزشتہ روز یلغار پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے فیصل شامی کا مزید کہنا تھا کہ بلدیاتی. انتخابات سے یقیننا نچلی سطع پہ عوامی مسائل بہتر طریققے سے حل ہو سکینگے انکا کہنا تھا کہ عوام کو بلدیاتی انتخابات کا انتظار تھا اور اب یقیننا انتظار کی گھڑیاں ختم ہونی والی ہیں انکا مزید کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن جلد از۔جلد نئی حلققہ بندیوں کا کام مکمل کرے تاکہ بلدیاتی اانتخاابات کا انعقاد جلد ہو سکے

More From Author

آج کا اخبار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے