ایک دفعہ پھر خبر سننے کو ملی ہے کہ —

ایک دفعہ پھر خبر سننے کو ملی ہے کہ ——–

یلغار. فیصل. شامی

ایک دفعہ پھر خبر سننے کو ملی کہ حکومت. نے بلدیاتی انتخابات کروانے کا اردادہ کر لیا اس حوالے سے خبر تھی جو ااخبااراات کی بھی زینت بنی وہ کچھ یوں تھی کہ بلدیااتی انتخابات کے لئے نئے قوانین بنا ئے جا چکے ہیں اور اانھیں باقاعدہ منظور بھی کیا جا چکا ہے اور خبر کے مطاابق اپریل میں یا اپریل کے آس پاس بلدیااتی اانتخاباات کرواانے کا عندیہ دیا گیا اور یہ بھی کہ ہر یونین کونسل میں کونسلرز کی تعداد نو ہے گی اور بھی بہت کچھ تھا خبر میں جسکی تفصیل عوام کے سامنے آچکی ہے اور بلدیاتی انتخابات کی نوید سیاسی کارکنوں ااور عوم کے لئے باعث خوشی ہے اور وہ اس لئے کہ بلدیاتی انتخابات کا انعقاد بہت دیر سے رکا ہوا ہے اور حکومت بلدیاتی انتخابات کروانے پہ آاماادہ نظر نا آتی تھی لیکن اب لگتا ہے کہ حکومت شاائد بلدیاتی انتخابات کرونے کے لئے تیار ہے اور شائد اسی لئے بلدیاتی انتخابات کروانے بارے سوچا جا رہا ہے اور بلدیاتی انتخابات نا ہونے کی وجہ سے عوام میں یقیننا پریشانی و بے چینی سی بھی دکھائی دیتی ہے او ر پریشانی کی بات اس لئے بھی ہے کہ بلدیاتی نمائندوں کے نا ہونے سے بلدیاتی ادارے ایک طرح سے غیر فعاال ہو چکے اور بہت سے کام رکے ہوئے ہیں بلدیاتی نمائندوں کے نا ہونے کی وجہ سے اور نچلی سطح پہ عوامی کا م صرف اور صرف منتخب عواامی نمائندے ہی کر سکتے ہیں. . اور. اب. ایک دفعہ پھر انتخابی بلدیات کا عندیہ عوم کو ملا ہے. اور. اب اس بارے میں بھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے کہ بلدیاتی انتخابات ہونگے بھی یا ۔ہیں کیونکہ ابھی صرف امکان نظر آیا ہے لیکن یہ یقین نہیں کہ حکومت بلدیاتی انتخابات جلد کروائے تو بہر حال دیکھنا تو یہ بھی ہے کہ حکومت عوامی خواہشات کے مدنظر جلد از جلد بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کروا کے عوامی خواہشات کو پایہ تکمیل تک پہنچا کے عوام کو خوشیاں فراہم کر سکے گی یا نہیں یہ بات بھی وقت ہی بتا سکتا سکتا ہے تو فی الحال آپ بھی کریں ہمارے ساتھ وقت کا انتظار کہ حکومت کب بلدیاتی اانتخاابات. کروا کے عوام کے دل جیتے گی لیکن ہمیں دیں اس وقت اجازت ملتے ہیں جلد بریک کے بعد تو چلتے چلتے اللہ نگھبان رب راکھا

More From Author

آج کا اخبار

آج کا اخبار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے