ایشیاء کپ سپر فور مرحلہ پاکستان نے سری لنکا کو ہرا دیا

ایشیاء کپ سپر فور مرحلے کا آغاز یلغار فیصل شامی ایشیاء کپ کے مقابلے جاری ہیں سپر فور مرحلے کا آغاز ہو چکا پاکستان سپر فور مرحلے میں پہنچ چکا سپر فور مرحلے میں پاکستان نے انتہائی زبردست مقابلے کے بعد سری لنکن ٹیم کو شکست دیدی. سری لنکا سے کھیلتے ہوئے پاکستان نے ٹاس جیتا ااور سری لنکا کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی اور سری لنکن کھلااڑیوں نے پہلے کھیلتے ہوئے 1138 رنز کا ہدف دیا سری لنکن ک بلے باز پاکستااانی بااولرز کا جم کے مقابلہ نا کر سکے اور پاکستانی بلے بازوں نے با آاسانی ہدف پوراا کر لیاا اور سری لنکا کو شکست سے دوچار کی اور اس سے پہلے پاکستان سپر فور مرحلے میں بھارت سے میچ ہار چکا ہے اور ااب پاکستاان بنگلہ دیش سے اگلا فیصلہ کن میچ کھیلے گاا اور ااگر پاکستان بنگلہ دیش سے جیت گیا تو فائنل کھیلنے کی پوزیشن میں ہو گا اور پاکستان بھارت سے میچ ہار گیا لیکن فخر زمان کے غلط آؤٹ نے میچ کو متنازعہ بنا دیا اور یقینناُ شائقین کرکٹ اس فیصلے سے حیرت زدہ سے ہیں اور فخر زمان کے غلط آؤٹ کا فیصلہ تھرڈ امپائر کی طرف سے دیا گیا اور شائقین کرکٹ اور ماہرین کرکٹ فخر زمان کے غلط آؤٹ دئیے جانے والے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں یقیننا اتنا بڑا ایونٹ ہے اور اتنے بڑے ایانٹ میں امپائر کا ایک غلط فیصلہ شائقین کرکٹ کو دُکھی کر گیا اور یقیننا فخر زمان دھواں دھار بلے بازی کے موڈ میں تھے لیکن انکی دھواں دھار بیٹنگ امپائر کے ایک غلط فیصلے کی نذظر ہو گئی۔ جبکہ جب صاحبزادہ فرحان نے ففٹی مکمل کی توانھوں نے بیٹ کو بندوق کی طرز سے پکڑا اور فضاء میں گویا گولیاں برساتے نظر آئے جبکہ دوسری طرف فیلڈنگ کرتے ہوئے حارث رؤف کو دیکھا گیا کہ وہ بھارتی شائقین کو ہاتھوں سے اشارے کر کے ہندوستانی رافیل طیارے جو پاک فضائیہ کے جوانوں نے مار گرائے تھے اشارے کر کر کے حارث رؤف۔ تماشائیوں کو بتاتے رہے اور حارث روف اور صاحبزادہ فرحان کی وائرل شدہ ویڈیوز سوشل میڈیا پہ ٹاپ ٹرینڈ ہے یقیننا پاکستان بھارت سے ہار گیا لیکن پاکستانی شائقین کرکٹ کو ہار کا غم نہیں اور اب پاکستان سپر فور مرحلے میں سری لنکا سے بھی جیت چکاا اور اب بنگلہ دیش سے کھیلنے کے لئے تیار ہے اور کہا جا رہا ہے کہ بنگلہ دیش کی ٹیم سے جیتنے کے لئے پاکستان کو عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرنا پڑے گا یقیننا مقابلہ سخت ہ ہو گا لیکن قوی امید ہے کہ پاکستان بنگلہ دیش کو ہرا کے فائنل میں جگہ بنا لے گا اور جیتے گا اور شائقین کرکٹ کو امید پے کہ پاکستان ایشیاء کپ ضرور جیتے گا اور پاکستانی عوام کو خوشیوں بھرا تحفہ بھی دے تو بہر بال اسی نیک خواہش کے ساتھ اجازت چاہئیں گے تو نملتے ہیں دوستوں جلد ایک بریک کے بعد تو چلتے چلتے۔ اللہ نگھبان رب راکھا

More From Author

آج کا اخبار

آج کا اخبار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے