بھائی پھیرو : چار سالہ بچی لاپتہ

لاہور کرائم رپورٹر بھائی پھیرو پھول نگر سے پانچ سالہ بچی لاپتہ چاچا نے بھتیجی کی گمشدگی کی رپورٹ درج کروا دی سردا ر نعیم علی نے تھانہ پھولنگرمیں دی جانے والی درخواست میں بتایا کہ اسکی چار پانچ سالہ بھتیجی جسکا نام مسمات نور فاطمہ ہے نے بلیک کلر کی پتلون ااور پنک کلر کی شرٹ پہن رکھی ہے گھر سے لاپتہ ہے جسے تلاش کیا پر کہیں نا ملی شبہ ہے کہ جسے نامعلوم افراد نے ااغواء کر لیا ہے پولیس نے شہری کی درخواست پہ مقدمہ درج کر کے لاپتہ بچی کی تلاش شروع کر دی

More From Author

آج کا اخبار

آج کا اخبار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے